Breaking News
Home / قبض / قبض کا نسخہ

قبض کا نسخہ

: ملک عبداللہ صاحب نے میانوالی سے ادارہ کو بھیجا ہے لکھتے ہیں کہ پرانی قبض کے شکار خصوصاً عمر رسیدہ حضرات کیلئے آزمودہ نسخہ ہے جس سے انشاء اللہ خلق خدا مستفید ہوگی۔ تخم بارتنگ‘ اسپغول ثابت‘ تخم ریحان‘ کنوچہ۔ چاروں ادویات ہم weight خریدیں انہیں اچھی طرح صاف کرلیں۔ پھر ملا کر کسی شیشے کی کھلی منہ والی بوتل میں ڈال دیں ایک tea spoon صبح اور ایک شام کھانے کے بعد پانی(water) سے کھائیے۔ دن بھر میںآٹھ سے دس glass تک پانی(water) پیجئے۔ آٹھ دس دن گزرنے کے بعد دو دن ناغہ کیجئے تاکہ پتہ چلے کہ قدرتی اخراج صحیح ہوا ہے یا نہیں۔ قبض کا احساس ہو تو پھر استعمال کرنا شروع کردیں۔ یہ دوائی بے ضرر ہے۔ عمر رسیدہ حضرات بلا کھٹکے کھاسکتے ہیں

About admin

Check Also

احتلام و قبض کا مفت علاج

احتلام و قبض کا مفت علاج:آج میں ایک ایسا نسخہ بتارہا ہوں کہ جس کے ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *