قلت حیض

 
ھوالشافی: ہلدی‘ ملٹھی‘ سونف ہموزن پیس کر دو دو ماشہ صبح و شام ماہوار ی آنے سے ہفتہ پہلے استعمال کریں‘ درد اور کمی دور ہوجائے گی۔ اس کے علاوہ ہر کسی بیماری میں ’’سترشفائیں‘‘ واقعی فوراً فائدہ دیتی ہے‘ میں نے ہروقت پاس رکھی ہوتی ہے۔ (والدہ ابوذر)۔

Leave a Reply

Close Menu
×
×

Cart