Breaking News
Home / جنسی زندگی / لڑکے، لڑکیوں اور والدین کیلئے

لڑکے، لڑکیوں اور والدین کیلئے

طویل اورhealth مند(healthy) زندگی کا راز کیا ہے؟ (معین شہزاد‘یزمان منڈی)
لڑکے، لڑکیوں اور والدین کیلئے

مردانہhealth
جو لوگ جنسیhealth میں اضافے کے لیے ہیجان انگیز لٹریچر، فلموں، ماحول اور تیز دوائیﺅں کا سہارا لیتے ہیں آخر کار اس سے محروم ہوجاتے ہیں۔ جو شہ سوار گھوڑے کو مسلسل چابک چلا چلا کر دوڑاتا ہے، گھوڑے کی جان لے لیتا ہے۔ اپنی جنسی طاقت کی قدر کیجئے اور اس کی حفاظت کے لیے اعتدال کی راہ اختیار کیجئے۔
جنسی طاقت کی حفاظت کا ایک سنہری اصول یہ بھی ہے کہ ہمیشہ جائز وسائل ہی پر اسے خرچ کیا جائے۔ اس معاملے میں ناجائز اور غیر فطری انداز اختیار کرنے والے لازماً ذہنی الجھن اور پچھتاوے کا شکار ہوتے ہیں۔ اپنی اس خلش سے نجات کے لیے بہت سے افراد بالعموم سکون بخش دوائیﺅں بلکہ اکثر اوقات انگور کی بیٹی یا دیگر نشہ آور اشیاءکا سہارا لیتے ہیں۔ اس خبیث چکر سے بچئے اور اگر آپ اس میں پھنس چکے ہیں تو اس سے نجات کی پوری مخلصانہ کوشش کیجئے۔ ہر شخص کا اپنے ساتھ مخلص ہونا ضروری ہوتا ہے۔

بعض دوائیں
بعض دوائیں بھی ایسی ہوتی ہیں کہ جن کے استعمال سے جنسی کارکردگی متاثر ہوتی ہے بلکہ یہ اس طاقت کو چاٹ جاتی ہیں۔ ان میں ذیابیطس اور بلڈپریشر کی دوائیں، urine زیادہ لانے والی گولیاں اور شریانیں کشادہ کرنے والی ادویہ بھی شامل ہیں۔ اس سلسلے میں معالج سے مشورہ ضروری ہوتا ہے۔ پاکستان میں بھی یہ دوائیں جنسی طاقت کی قاتل ثابت ہورہی ہیں۔

exercise کیجئے
صحت اجازت دے تو روزانہ باقاعدگی سے کم از کم بیس پچیس منٹ تک ایسی exerciseیں کیجئے جس سے پیٹھ اور کمر کے عضلات قوی ہوں۔ اسی طرح مختلف کھیل بھی بہتمفید ثابت ہوتے ہیں۔ کھلی ہوا میں نسبتاً تیز رفتاری سے چہل قدمی (walk) جوگنگ، سائیکلنگ اور پیراکی وغیرہ بھی بڑیمفید exercise ثابت ہوتی ہے۔ حیدر آباد دکن کے ایک ممتاز جج لکڑیاں چیرنے کی exercise کو اس سلسلے میں بہتمفید قرار دیتے تھے۔ بڑھاپے میں بھی وہ صبح یا شام آدھے گھنٹے کے لیے اپنے گھر کے صحن میں یہ exercise باقاعدگی سے کرتے۔ اسی طرح یوگا کاہل آسن اور دھنر آسن (د ھ ن ر) بھی اس سلسلے میں خاص طور پرمفید ثابت ہوتے ہیں۔

دھوپ اور مالش
صبح کی نرم دھوپ میں جسم بالخصوص، کمر، رانوں، پیڑو اور پیٹھ کی مالش اس سے طاقت میں اضافہ ہوتا ہے۔ دوران خون بڑھانے والے دوائی تیل سے مالش دوران خون میں اضافہ کرتی ہے اور سورج کی حیات بخش کرنیں جلد میں جذب ہوکر جنسی اعضاءکی طرف خون کو رواں رکھتی ہیں۔
جنسی طاقت کو رواں رکھنے کے لیے یہ بھی بہت ضروری ہے کہ نچلے پیٹ یعنی پیڑو پر fats جمع نہ ہونے پائے۔ fats کی پرتیں خون لے جانے والی رگوں کو اٹ دیتی ہیں۔ مرغن غذاﺅں کے استعمال سے پرہیز، exercise اور مالش کے ذریعے سے اس سے بچا جاسکتا ہے۔

غسل
exercise اور مالش کے بعد ٹھنڈے پانی(water) کا غسل بھی جنسی طاقت میں اضافہ کرتا ہے۔ پانی(water) کی تیز دھار کے نیچے بیٹھ کر ریڑھ کی ہڈی پر پانی(water) بہانے سے اعصاب اور پٹھے چوکس ہوجاتے ہیں۔ پانی(water) کی تیز دھار کو عضو خاص پر ڈالنے سے بھی بہت benefit ہوتا ہے، اس سے بھی دوران خون بڑھتا ہے۔

مناسب غذائیں
ان تدابیر پر عمل کے ساتھ ساتھ اپنی غذائی عادات پر بھی نظر ڈالیے۔ بھاری اور ثقیل اشیا ءکی جگہ ذود ہضم(digest)، مقوی غذائیں استعمال کیجئے۔ بے چھنے آٹے کی روٹی، چھلکے والی دالیں، نیم برشت انڈا، تازہ میٹھے موسمی پھل، مچھلی(fish)، جھینگے، سبزیاں، خشک(dry) میوے بالخصوص ایک مٹھی بھر چلغوزے کی گری اور شہد(honey)، ہضم(digest) کے مطابق استعمال کیجئے۔ بسیار خوری سے بچئے۔ کچی پیاز، milk میں پھینٹا ہوا انڈا، گرم milk میں بھگوئے ہوئے مٹھی بھر دیسی چنے اور گندم کا استعمال بھی بہتمفید ہوتا ہے۔ اسی طرح گرم milk میں بھگوئے اور پکائے ہوئے دو تین چھوارے، ادر ک کے رس، پیاز کے پانی(water)، انڈے اور چینی کے حلوے کی بھی اس سلسلے میں بڑی importance ہے۔

یاد رکھیے
اکثر جنسی مسائل کا تعلق دونوں فریقوں میں ذہنی ہم آہنگی اور مفاہمت کی عدم موجودگی اور اجنبیت سے ہوتا ہے۔ اپنی شریک حیات سے اس موضوع پر کھل کر معلومات کا تبادلہ کیجئے۔ وہ آپ کے مسئلے کو سمجھنے کی کوشش کرے اور آپ اس کے مسائل اور رکاوٹوں یا ترددات کو سمجھئے۔ اپنی کوتاہیوں کا جائزہ لیجئے اور ان کے ازالے کی مثبت کوشش کیجئے۔ اس طرح آپ کی جنسی زندگی میں نمایاں تبدیلی آئے گی۔ وابستگی، مفاہمت اور بے تکلفی میں اضافے سے جنسی صلاحیتیں بڑھ جاتی ہیں اور خود اعتمادی میں اضافہ ہوتا چلاجاتا ہے۔

نشے اور تمباکو
آپ پڑھ آئے ہیں کہ تمام نشے جنسیhealth کے دشمن ہوتے ہیں۔ جو لوگ ان کا سہارا لیتے ہیں وہ شدید نقصان اٹھاتے ہیں۔ افیون، چرس، بھنگ جو فلک سیر بھی کہلاتی ہے،یہ تمام چیزیں اس طاقت کی تباہی کا سبب بنتی ہیں۔ حکیم اجمل خان مرحوم نے معجون فلک سیر کو ہر اعتبار سے زندگی اور مستقبل کے لیے تباہ کن قرار دیا ہے۔ اس طرح جدید طبی research کے مطابق تمباکو ہر روپ اور رنگ میں جنسی طاقت کیلئے مہلک ثابت ہوتی ہے۔
جنسی طاقت بھی دیگر صلاحیتوں اور طاقت و توانائیوں کی طرح قدرت کا تحفہ اور نعمت ہے۔ بقائے نسل کی یہ power زندگی کو پرکیف بھی بنائے رکھتی ہے۔ ہر طاقت کی طرح اسے اعتدال اور احتیاط سے خرچ کیجئے اور اس کے تحفظ اور اضافے کے اصول برتتے رہئے، ہم خرما و ہم ثواب والا معاملہ رہے گا۔

دھنر (کمان) آسن
فرش پر پیٹ کے بل لیٹ کر دونوں پیر گھٹنوں میں سے موڑ کر گردن کی طرف اٹھاتے ہوئے لائیے اور دونوں ہاتھوں سے انہیں اچھی طرح پکڑ لیجئے۔ سانس لے کر سر، سینہ، پیڑو کا حصہ اور دونوں پیر اوپر لانے کی کوشش کیجئے یہاں تک کہ جسم صرف پیٹ پر لٹکا رہے۔ سانس لیتے رہئے۔ آنکھیں کھلی اور جسم کمان کی طرح کشیدہ یعنی کھنچا ہوا رکھئے تاکہ پیر نیچے یعنی کولھوں کی طرف نہ آئیں۔ گہرے سانس لینے کے بعد پیر نیچے لاتے ہوئے ہاتھ الگ کرلیجئے۔ 10 روز تک یہ exercise دو مرتبہ، 11 سے 15 روز تک تین مرتبہ اور 16 سے 22 روز تک چار مرتبہ کیجئے۔
اس سے پورے جسم کی exercise ہوتی ہے۔ عضو خاص کی weakness لاحق نہیں ہوتی۔ urine میں رکاوٹ باقی نہیں رہتی اور kidney، مثانے قوی ہوتے ہیں۔ پسینے کی کثرت، منہ کی بدبو، گردن کا درد دور ہوتا ہے۔ یہ ذیابیطس کے مریضs کے لیےمفید ثابت ہوتی ہے۔

About admin

Check Also

قلت حیض

  ھوالشافی: ہلدی‘ ملٹھی‘ سونف ہموزن پیس کر دو دو ماشہ صبح و شام ماہوار ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *