Breaking News
Home / بلڈپریشر / لکنت‘بلڈپریشر‘ الرجی اور خارش کیلئے آزمایا نسخہ

لکنت‘بلڈپریشر‘ الرجی اور خارش کیلئے آزمایا نسخہ

ستیاناسی بوٹی تازہ کا دودھ دو تین قطرے صبح نہار منہ زبان پر ملنا لکنت والے کیلئے بے حد مفید ہے۔ستیاناسی بوٹی کی جڑ اور اس کا چھلکا تقویت اعصاب کیلئے مفید اور مجرب ہے۔ ستیاناسی بوٹی کے بیج ایک تا دو رتی صبح نہار منہ کھانا بلڈپریشر‘ الرجی اور خارش کیلئے بھی مفید و مجرب ہے۔

About admin

Check Also

puraani chumbul ka ilaj

  پرانی سے پرانی چنبل کا آزمودہ علاج محترم حکیم صاحب السلام علیکم! میرے پاس پرانی ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *