Home / ماہواری / لیکوریا کیلئے آزمودہ نسخ

لیکوریا کیلئے آزمودہ نسخ

ہ
ھوالشافی: موچرس‘ برگ گاؤ زبان‘ کمرکس‘ سورنجان (شیریں) تمام چیزیں ہم وزن لے کر اچھی طرح بالکل باریک پسوا لیں۔ آدھا چمچ نہار منہ دودھ کے ساتھ کھائیں۔ جب ایام سے فارغ ہوں تو شروع کردیں‘ تھوڑے دن بعد ہی نتائج آپ کے سامنے ہوں گے۔ میں نے ایک رسالے سے یہ ترکیب پڑھی تھی کسی بہن نے یہ health tip دیا تھا میں تو اس بہن کو بہت دعائیں دیتی ہوں جس نے یہ health tip چھپوایا تھا اور مجھے اسی نسخے کی وجہ سے شفاء ملی۔ اگر کسی بہن کو شفاء ملے تو مجھے ضرور دعاؤں میں یاد رکھے



About admin

Check Also

بندش حیض کیلئے

ھوالشافی: کالے تل‘ منقیٰ‘ چھوہارے تمام تین تین تولے‘ پرانا گُڑ تین تا پانچ تولے۔ ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *