Home / حسن و خوبصورتی / Likoria کی مرض میں مبتلا ہوں

Likoria کی مرض میں مبتلا ہوں

محترم حکیم صاحب! میں نے آپ کی کئیbookیں پڑھیں اور خاص طور پر شافی دوائیں اور شافی مرضbook تو Health Tips Urdu میگزین والوں نے کمال کی شائع کی ہے۔ اس کے پڑھنے سے ایسی معلومات ہوئیں کہ عقل دنگ رہ گئی۔ کئی ایسی ادویات اور گھریلو چیزیں جنہیں ہم عام سمجھ کر ضائع کر دیتی ہیں جبbook شافی دوائیں مرض میں پڑھیںتو عالم حیرت تھا کہ آج تک اس طرف توجہ ہی نہیں دی۔ ہماری تو خاندان بھر کی کئی بیماریاں اسbook کی برکت سے درست ہو گئی ہیں۔ ایک بار پھر آپ کو اور ادارہ Health Tips Urdu میگزین والوں کا thank you ادا کرتی ہوں۔ کہ انہوں نے ایسی کم قیمت لیکن باکمالbook شائع کر کے احسان کیاہے۔ اسی ضمن میں حکیم صاحب!ایک problem لائی ہوں کہ مجھے بہت پرانی Likoria کی تکلیف ہے یہ تکلیف marriage سے قبل بھی تھی۔ میری marriage کو آٹھ سال ہو گئے ہیں۔ لیکن مرض بڑھا ہے کم نہیں ہوا اس ضمن میں ادویات بہت استعمال کی ہیں لیکن وقتی افاقہ ہوا ہے مگر مستقل benefit نہیں ہواہے۔ آپ سے درخواست ہے کہ آپ اس ضمن میں میری مدد فرمائیں اور دردful مرض سے نجات مل جائے۔
جواب:۔ بہنbook کی پسند کا مشکور ہوں ۔ دراصل یہbook ہر گھر کی واقعی ضرورت ہے اور اس میں آسان اور مختصر چٹکلے جو کہ باربار دفعہ کے آزمودہ ہیں لکھے گئے ہیں۔ اس سے قبل بھی بے شمار قارئین نے خطوط میں اسbook کی بہت تعریف کی ہے میں ان کا مشکور ہوں۔ جہاں تک آپ کے مرض کا problem ہے۔ اس سلسلہ میں ایک نہایتمفید نسخہ عرض کرتا ہوں۔ بے شمار بہنوں نے اس سے benefit حاصل کیا ہے۔ Hopefully آپ کو بھی اس سے بہت benefit ہوگا لیکن کچھ عرصہ مستقل استعمال کریں۔
ھوالشافی: ماجو ،رال سفید،پھٹکڑی بریاںہمweight کوٹ پیس کر1/4tea spoon چھوٹا milk کے ہمراہ صبح و شام مستقل کچھ عرصہ استعمال کریں۔ spicy،گرم اور تلی ہوئی چیزوں سے مستقل پرہیز کریں۔



 

Nuskha no2 for Liquaria

 

Likoria کا کامیاب مرض

 

کیکر کے پھول‘ گوند کتیرا‘ چھوٹی الائچی‘ موصلی سفید‘ سرمہ سفید‘ مغزبادام(almond) ‘کھوپڑاپاؤ۔ مصری ایک کلولیکر ان سب چیزوں کو کوٹ کر milk کے ساتھ صبح نہار منہ اور زیادہ مرض ہو تو رات کو بھی کھائیں۔ یہ دوائی میری والدہ کی آزمودہ ہے اور میری والدہ کافی سالوں سے بنا کر لوگوں کو دے رہی ہیں اور اللہ ان کو شفاء دے رہا ہے۔(فرزانہ‘ڈیرہ اسماعیل خان)
دانتوں میںپتھر جیسی مضبوطی کیلئے

مارے


  متفرق
Likoria سے یقینی نجات کیلئے زبردست نسخہ
ویسے تو Health Tips Urdu میں Likoria کے بہت سے نسخے پڑھتے رہتے ہیں لیکن میں جو نسخہ بھیج رہی ہوں وہ آب زر سے لکھنے کے قابل ہے‘ اتنا زبردست رزلٹ کہ انشاء اللہ دعا دینے پر مجبور ہوجائیں گے‘ نہایت ہی کم مالیت میں نسخہ تیار اور دنوں میں آرام…
ھوالشافی: مائیں‘ ماجو‘ گل دھاوا‘ خشک(dry) انار کا چھلکا‘ پھٹکڑی  سفید یہ تمام اشیاء ہم weight لیکرپھٹکڑی کو توے پر کھل کرلیں ۔ دوائی باریک پیس کر بڑے سائز کے کیپسول بھرلیں‘ milk یا جوس سے لیں کیونکہ دوائی خشک(dry) ہے۔ دن میں دو مرتبہ ایک ایک کیپسول صبح کھانا کھانے سے ایک گھنٹہ پہلے اور رات کو کھانا کھانے کے ایک گھنٹہ بعد۔ رات کو دوائی کھانے کے بعد کوئی چیز نہیں کھانی‘ شفاء ہونے تک گرم چیزوں سے سخت پرہیز کریں۔(بنت بخاری‘ رحیم یارخان)
وظیفے نے کمال کردیا…!

About admin

Check Also

ڈیلیوری میں آپریشن کبھی نہ ہوگا

  عورت کو حمل کے نویں مہینے کے شروع سے بادام روغن جو کہ خود نکلوایا ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *