Breaking News
Home / نزلہ(Flu) وزکام / مدتوںکا نزلہ دنوں میں ٹھیک کرنے کا نسخہ

مدتوںکا نزلہ دنوں میں ٹھیک کرنے کا نسخہ

 

ھوالشافی: بھنے ہوئے چنے سات عدد اور مرچ سیاہ ایک عدد نہار منہ نوش فرمالیا کریں‘ چار یوم کے بعدبھنے چنے چودہ عدد اور دو عدد مرچ سیاہ شروع کریں‘ ایک ہفتہ کے بعدچنے بھنے اکیس عدد ‘فلفل سیاہ تین عدد‘ دو ہفتہ تک اسی طرح عمل کو کرتے رہیں۔ انشاء اللہ دو تین ہفتہ کے عرصہ میں مدت کانزلہ و زکام کافور ہوجائے گا۔ (محمد اظہر عظیم ‘ کراچی)

About admin

Check Also

khaansi ka tootka

کھانسی کا تیربہدف آزمایا ٹوٹکہ (پ۔ش‘ اٹک) محترم حکیم صاحب السلام علیکم! ماہنامہ عبقری میں ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *