Breaking News
Home / دماغ / معجون دماغی(10 دن میں مرض نسیان دور)

معجون دماغی(10 دن میں مرض نسیان دور)

 

نسخہ: کشتہ مرجان 30گرام‘ عود لکڑ 15 گرام‘ گائوزبان 100 گرام‘ باورنجیوبہ 30 گرام‘ صندل سفید 50 گرام‘ پھول گلاب 50گرام‘ تخم بلنگو 30 گرام‘ چھڑجھڑیلہ 50گرام‘ بہن سفید 30گرام‘ بہن سرخ 30گرام‘ درنج عقربی 50 گرام‘ کشنیر 50گرام‘ تودری سرخ 50گرام‘ دارچینی 50گرام‘ الائچی کلاں 50گرام‘ آملہ مقشر 50گرام‘ تخم خرفہ 50گرام‘ شہد(honey) ساڑھے 3 کلو۔

 

 

تیاری نسخہ

 

 ان تمام چیزوں کا سفوف تیار کریں اور شہد(honey) میں معجون بنائیں۔ افعال و استعمال: پانچ پانچ گرام صبح و شام نہار منہ استعمال کریں۔ اگر آپ دس دن مغز بادام(almond) کو رات کے وقت پانی(water) بھگودیں۔ صبح ان تمام مغز بادام(almond) کو چھیل لیں اور پھر ان بادام(almond)وں کوکوٹ کر ایک دوکپ milk لے کر ان کوٹے ہوئے بادام(almond)وں milk میں ڈال دیں جب ایک یا دو ابال آجائے تو اس milk کو اتارلیں۔ ایک tea spoonہ معجون دماغی کا نوش فرمائیں اور اوپر سے بادام(almond) والا milk پئیں Hopefully دس دن میں ہی آپ کو نسیان یعنی بھول جانا ٹھیک ہوجائے گا اور نظر بھی ٹھیک ہونا شروع ہوجائے گی۔

 

اس نسخہ سے اللہ کے کرم سے بہت سے بچے حافظ قرآن بنے اور بڑوں کی بھی اس معجون کے کھانے سے یادداشت ٹھیک ہوجاتی ہے اور سینکڑوں بچے ایسے تھے جن کو یاد نہیں ہوتا تھا لیکن اب اس معجون کے استعمال سے وہ بالکل ٹھیک ہیں اور بہت جلد سبق یاد کرلیتے ہیں۔ میں نے آج تک جس کسی کو بھی نسیان کے مرض کیلئے اس معجون کا بتایا اللہ نے اس کو شفاءضرور دی ہے۔ آپ بھی استعمال کریں اور benefit اٹھائیں۔

About admin

Check Also

ضعف دماغ:

ضعف دماغ: دماغ انسانی جسم میں مرکزی importance کا حامل ہے۔ اگر یہ کمزور ہو ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *