Breaking News
Home / معدہ / معدے کے زخم

معدے کے زخم

اگر کسی شخص کے معدے میں زخم ہو یا سوجن ہو تو گھیگوار بوٹی کا ایک پتہ لے کر چھیل لیں اندر کا گودا نکال کر مٹی کے برتن میں ڈال دیں اوپر سےپانی ڈال کر برتن کو بھرلیں اور ایک بار ہلا کر پھر چھوڑ دیں اور پورے دن میں جتنا زیادہ ہوسکے اس برتن سے پانی نکال کر پیتا رہے

About admin

Check Also

Islamabad Rawalpindi Marriage Ads

  To put your Marriage ad for free give your information in comments Girl 28., ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *