Home / others / ملیریا یا بخار‘ ڈینگی وائرس بخار‘ منہ کڑوا‘ سردی لگنا میں ازحدمفید و مجرب ہے

ملیریا یا بخار‘ ڈینگی وائرس بخار‘ منہ کڑوا‘ سردی لگنا میں ازحدمفید و مجرب ہے

ملیریا یا بخار‘ ڈینگی وائرس بخار‘ منہ کڑوا‘ سردی لگنا میں ازحدمفید و مجرب ہے صرف 4خوراک میں انشاء اللہ بخار ختم۔
ھوالشافی: چینی powder ڈیڑھ پاؤ‘ شیرمدار ایک تولہ کو متواتر 3گھنٹے خوب زور دار ہاتھوں سے کھرل کریں‘ دوائی تیار ہے۔ معمولی سمجھ کر نظرانداز ہرگز نہ کریں۔ 5رتی صبح و شام ہمراہ milk نیم گرم یا چائے یا قہوہ۔
قہوہ: اجوائن دیسی پانچ ماشہ‘ گلوخشک پانچ ماشہ سے دیں یا پھر آب تازہ سے دیں ازمفید(beneficial) مجرب ہے۔ بڑوں کو ایک ماشہ تک دے سکتے ہیں۔  (حکیم محمد سلیم ‘دنیا پور)



About admin

Check Also

Diets that give energy but dont increase weight

There are many diets that give you energy but don’t increase your weight. These diets ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *