Home / teeth problems / میرا ذاتی آزمودہ دانتوں کا منجن

میرا ذاتی آزمودہ دانتوں کا منجن

اگر آپ کے دانتوں سے خون آتا ہے‘ مسوڑھے سوج گئے ہوں‘ دانت ہلتے ہوں تو آپ مندرجہ ذیل نسخہ تیار کرکے صبح و شام دانتوں پر انگلی یا برش سے لگائیں انشاء اللہ تعالیٰ دانتوں سے خون آنا بند ہوجائیگا اور مسوڑھوں کو benefit ہوگا اور ہلتے دانت مضبوط ہوں گے۔ یہ میرا ذاتی آزمودہ ہے اور عرصہ پندرہ سال سے استعمال کررہا ہوں اور کئی لوگوں کو بتلایا جنہوں نے اس سے benefit حاصل کیا۔
پھٹکڑی سفید 100گرام‘ سمندر جھاگ 100گرام
پھٹکڑی کو توے پر کھل کرلیں اور سمندر جھاگ سے سخت تہہ کو چاقو سے کھرچ کر سفید مادہ اکٹھا کرکے دونوں کو الگ الگ پیس کر سفوف بنائیں پھر دونوں کو ملائیں منجن تیار ہے۔ حسب ضرورت استعمال کریں اگر زیادہ تکلیف ہو تو ہر نماز کے وقت وضو کرتے وقت منجن استعمال کریں جب سکون ملے تو جب چاہیں دن میں صبح کو استعمال کریں cheap اور لاجواب منجن ہے۔



About admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *