Home / حسن و خوبصورتی / ناک پر دانے

ناک پر دانے

میرا چہرہ صاف ہے مگر ناک پر سیاہ کیل ہیں جو برے لگتے ہیں۔ مجھے اس کا مرض بتائیے۔ میرے ہونٹوں کے کونوں اور اندر کی طرف دانے ہوجاتے ہیں جو بہت تکلیف دیتے ہیں۔ میں ایک گاؤں میں رہتی ہوں مجھے بتائیے کہ میں کیا کروں؟؟؟ (صائمہ)
بی بی! ناک کے مساموں میں میل جم جاتا ہے جو سیاہ کیلوں کی طرح لگتا ہے۔ بھاپ دے کر روئی کی مدد سے دبا دبا کر یہ میل نکالا جاتا ہے۔آپ یوں کیجئے کہ ایک tea spoonہ بیسن میں آدھے lemon کا رس ملائیے اور تھوڑا سا پانی(water) ملا کر ناک پر اچھی طرح لگائیے۔ پانچ منٹ بعد انگلی سے اچھی طرح مل مل کر اتارئیے‘ اس کے بعد ٹھنڈا پانی(water) یا برف کی ڈلی لے کر لگائیے‘ اس سے مسام سکڑجائیں گے۔ ہفتے میں تین بار یہ عمل کیجئے‘ ناک کا میل صاف ہوجائے گا۔ ہونٹوں پر دانے فولک تیزاب کی کمی سے نکلتے ہیں۔ آپ فولک ایسڈ کی گولیاںمنگا کر کھائیے‘ اس سے آرام آجائے گا۔



About admin

Check Also

آنکھوں کے سیاہ حلقے

٭کھیرے کے عرق کوخوب ٹھنڈا کر کے اور پھر اس میں روئی کے ٹکڑے آنکھ ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *