Home / نزلہ(Flu) وزکام / نزلہ(Flu)‘ زکام اور cough

نزلہ(Flu)‘ زکام اور cough

نزلہ(Flu)‘ زکام اور cough:مغز بادام(almond) شیریں (چھلکا) اترے ہوئے۔ دس ماشہ‘ مغز کدو شیریں دس ماشہ‘ صمخ عربی‘ کتیرا‘ نشاستہ‘ رب السوس ہر ایک بارہ گرام‘ سب کو کوٹ چھان کر اور شکر سفید کا سفوف ملا کر چٹنی بنالیں۔ بوقت ضرورت ایک تولہ عرق گاؤ زبان کے ہمراہ استعمال کریں۔ ہر قسم کی cough‘ نزلہ(Flu) زکام کو رفع کرتا ہے۔weakness بصر: مغز بادام(almond) (چھلکا اترا ہوا)سات عدد‘ سونف چھ گرام‘ مصری بارہ گرام۔ سونف اور مصری کو پیس کر سفوف بنالیں اور مغز بادام(almond) نیم کوٹے ہوئے اس میں شامل کرلیں۔ رات کو سوتے وقت گرم milk سے استعمال کریں اور بعد میں پانی(water) ہرگز نہ پئیں۔ یہ ایک خوراک ہے۔ متواتر استعمال کرنے سے نظر کی weakness دور ہوجاتی ہے اور عینک کی ضرورت نہیں رہتی



cough کے لئے ملیٹھی
ملیٹھی cough کی ایک نہایت موثر اورمفید دوائی ہے۔ تھوڑی ملیٹھی منہ میں ڈال کر چوسیں یا سادہ پانی(water) میں ڈال کر چبائیں اور لعاب آہستہ آہستہ نگلیں۔ ملیٹھی کو گرم پانی(water) میں بھگو کر چھان کر پینے سے بھی بہت benefit ہوتا ہے۔

About admin

Check Also

جب کبھی ہمارے گلے خراب ہونے لگتے تھے چاہے نزلہ سے یا کسی کھٹی چیز کے کھانے سے

ہمارے پاس اپنے بھی چند ایک نسخے ہیں‘ انہیں ہم نے استعمال کیا بھی ہے ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *