Breaking News
Home / نزلہ(Flu) وزکام / نزلہ(Flu) زکام کیلئے

نزلہ(Flu) زکام کیلئے

ئے دن ہونے والی بہت سی معمولی بیماریوں کا مرض عام جڑی بوٹیوں سے بہ آسانی کیا جا سکتا ہے۔ ایک آدھ ہفتہ ان کے استعمال سے جسم کی قدرتی صلاحیت شفا کو بڑی مدد ملتی ہے۔ بلکہ یوں یہ صلاحیت اور قوی ہو جاتی ہے۔ جسم کسی غیر معمولی حرج کے بغیر زیادہ عمدگی کے ساتھ اپنا کام انجام دینے لگتا ہے۔ بہت تیز دوائیں اگر مرض کا خاتمہ کرتی ہیں تو جسم کو بھی کمزور کر دیتی ہیں۔
نزلہ(Flu) زکام کیلئے بنفشہ کی چائے: ۳ گرام بنفشہ کی چائے عام موسمی نزلے زکام کیلئے بہتمفید رہتی ہے۔ گل بنفشہ پانی(water) میں جوش دے کر یا چائے کی طرح دم دے کر چھان کر صبح و شام سادہ یا چینی ملا کر گرم گرم پینے سے بڑا benefit ہوتا ہے۔
لہسن ایکمفید دوائی: اسی طرح لہسن بھی ایکمفید دوائی ہے۔ چوں کہ اس میں ضد حیوی (اینٹی بایوٹک)خصوصیت بھی ہوتی ہے۔ اسلئے یہ بھی نزلے زکام کی ابتداء میںخاص طور پر بہتمفید ثابت ہوتا ہے۔ اس کے استعمال سے نزلے کے جراثیم ہلاک ہوتے ہیں۔ گلے اور حلق وغیرہ کی خراش اور دکھن دور ہو جاتی ہے۔ اس کی دو تین کچلی ہوئی کلیاں تراش کر نگلنی چاہئیں یا پھر روٹی کے ساتھ انہیں کھانا چاہئے۔
رائی سے سردی کا مرض: رائی بھی سخت سردی لگ جانے کا ایکمفید مرض ہے۔ بارش، برف باری وغیرہ میں بھیگ جانے والوں کو اس سے بڑا benefit ہوتا ہے۔ ایک بڑا tea spoonہ، رائی لے کر پیس لیں اور پانی(water) ملا کر اس کی لئی سی بنا لیں۔اب کسی گہرے برتن میں قابل برداشت گرم پانی(water) ڈال کر اسے اس میں گھول لیں اور پیر پنڈلیوں تک ڈبوئیں۔ اسی پانی(water) میں تولیہ بھگو کر نچوڑ کر اس سے گلے، سینے اور پیٹھ کی سنکائی سے بھی بہت benefit ہوتا ہے۔ دس پندرہ منٹ یہ عمل کر کے گرم چادر، لحاف وغیرہ اوڑھ کر سو جانا چاہئے۔ اس سے گلے کی تکلیف کے علاوہ cough کو بھی آرام آجاتا ہے۔(اقتباس: Health Tips Urdu فائل 1)

About admin

Check Also

جب کبھی ہمارے گلے خراب ہونے لگتے تھے چاہے نزلہ سے یا کسی کھٹی چیز کے کھانے سے

ہمارے پاس اپنے بھی چند ایک نسخے ہیں‘ انہیں ہم نے استعمال کیا بھی ہے ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *