Breaking News
Home / بلڈپریشر / نسخہ برائے زیادتی یورک ایسڈ‘ گینٹھیا‘ بلڈ پریشر‘ امراض معدہ

نسخہ برائے زیادتی یورک ایسڈ‘ گینٹھیا‘ بلڈ پریشر‘ امراض معدہ

سبزالائچی 6عدد، پودینہ کے پتے 16 ، ادرک(Zingiber or ginger) چھوٹے چھوٹے پیس 10گرام، سونف 1چھوٹا tea spoon۔ 8 کپ پانی(water) میں ڈال کر اتنا اُبالیں کہ 6 کپ رہ جائے ‘ صبح، دوپہر،شام کھانے کے بعد ایک کپ پی لیں۔ (6کپ دو دن کےلئے )ہیں اس جوشاندے کا استعمال 2 سے 3 ماہ تک کریں۔ Hopefully 3 ہفتے میں ہی آپ فرق محسوس کریں گے۔ خاص بات یہ کہ اس نسخے کے کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہیں۔ پرہیز:چھوٹا گوشت(meat)‘ بڑا گوشت(meat)‘ ٹماٹر‘ تیز مرچ مصالحہ‘ اچار چٹنی‘ پالک ۔ان تمام چیزوں کا سختی سے پرہیز کریں کیونکہ پرہیز مرض سے بہتر ہے۔

About admin

Check Also

ریڑھ کی ہڈی کے مہروں اور ڈسک پرابلم کیلئے

محترم حکیم صاحب السلام علیکم!میرے پاس ایک نسخہ ریڑھ کی ہڈی کے مہروں‘ ڈسک پرابلم اور ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *