Breaking News
Home / خارش / نسخہ خارش داد‘ ایگزیما کی دوا ک

نسخہ خارش داد‘ ایگزیما کی دوا ک

محترم حکیم صاحب السلام علیکم! امید ہے کہ آپ بخیروعافیت ہوں گے اور خدمت خلق میں ساعی کوشاں ہوں گے۔ اللہ تعالیٰ آپ کی مساعی جمیلہ کو قبول فرمائے آمین۔میرے پاس خارش کے دو health tip جات ہیں پہلے میں اپنے استاد محترم سے لیا ہوا health tip تحریر کروں گا۔ اس کے بعد ماہنامہ عبقری میں ایک health tip خارش داد‘ ایگزیما کی دوا کے بارے میں چھپا تھا اس کے بارے میں اپنے تجربات عرض کروں گا۔
health tip نمبر ایک: ھوالشافی: خشک پودینہ 80 گرام‘ کلونجی20 گرام‘ سرپھوکا 40 گرام‘ ناگسیر 100 گرام۔ ان سب کو اچھی طرح پیس لیں اور اس سفوف کا آدھا چمچ کھانے سے قبل پانی کے ساتھ بیس دن استعمال کریں۔ خارش سے متاثرہ حصے پر کلونجی کا تیل لگائیں۔ انشاء اللہ چند دن کے استعمال سے سخت سے سخت خارش ہمیشہ کیلئے ختم ہوجائے گی۔

About admin

Check Also

puraani chumbul ka ilaj

  پرانی سے پرانی چنبل کا آزمودہ علاج محترم حکیم صاحب السلام علیکم! میرے پاس پرانی ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *