Breaking News
Home / others / نظر‘ power خاص‘ اعصابی weakness کیلئے مجرب نسخہ

نظر‘ power خاص‘ اعصابی weakness کیلئے مجرب نسخہ

ھوالشافی: زیرہ سفید‘ سونف‘ دھنیہ‘ مغزاخروٹ‘ ناریل‘ مغزچلغوزہ‘ مغز تربوز‘ مغزخربوزہ‘ مغز کھیرا‘ مغز پستہ‘ مغزبادام(almond) تمام 50,50 گرام۔ الائچی خورد20گرام‘ کشتہ مروارید3گرام‘ کشتہ فولاد(iron)3گرام‘ کشتہ بیخ مرجان 3گرام‘ کشتہ عقیق3گرام‘ کشتہ سونا3گرام‘ تخم بھنگ20گرام‘ مصری ایک کلو‘ دال ماش ایک کلو‘ دیسی گھی ایک کلو۔ترکیب بناوٹ: دال ماش کو رات کو پانی(water) میں بھگودیں۔ صبح ہاتھوں سے مل کر صاف کریں اور پھر دال کو کوٹ لیں اور بعد میں دیسی گھی میں بھون لیں اور پھر مصری پیس کر اس میں ڈال دیں۔ ٹھنڈا ہونے پر باقی ماندہ چیزیں شامل کریں۔ صبح و شام ایک ایک tea spoonہ کھائیں۔ انشاء اللہ benefit ہوگا۔چونکہ نسخہ بہت طاقتور ہے اس لیے گرم مزاج کم مقدار میں کھائیں اور سرد مزاج جتنی مقدار لکھی اتنا ہی کھائیں‘ گرم اور ترش اشیاء سے پرہیز ضروری ہے‘ بادی اور بازاری چیزوں سے پرہیز ضروری ہے۔

About admin

Check Also

10 ways to sharpen your mind

if you want your mind to be fresh and sharp here are some tips.  try ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *