Breaking News
Home / others / نکسیر کیلئے آزمودہ نسخہ

نکسیر کیلئے آزمودہ نسخہ

(منور‘ملتان)
محترم حکیم صاحب السلام علیکم! دو عددنسخے لکھ رہا ہوں جو میرے آزمودہ ہیں اور بہت لوگوں کو بتایا اور بہت فائدہ مند ثابت ہوئے۔ نسخہ نمبر 1: چنے کی دال ایک چھٹانک رات کو دو پاؤ پانی میں بھگو دیں۔ صبح وہ دال کا پانی ذرا سی مصری ملا کر پی لیں۔ چند روز مستقل استعمال کرنے کے بعد کبھی نکسیر نہیں آئے گی۔
ہائی بلڈپریشرکیلئے بینظیر نسخہ : پندرہ بیس پتے پودینہ کے (خشک یا تازہ) مٹی کے پیالہ میں رات کو بھگودیں اور صبح وہ پانی نہار منہ پی لیں‘ ہائی بلڈپریشرکیلئے بے نظیر نسخہ ہے۔

About admin

Check Also

Diets that give energy but dont increase weight

There are many diets that give you energy but don’t increase your weight. These diets ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *