Breaking News
Home / جوڑوں میں درد / وزن کم اور جوڑوں کے درد سے نجات

وزن کم اور جوڑوں کے درد سے نجات

 

محترم حکیم صاحب السلام علیکم!میں ماہنامہ عبقری گزشتہ دو سال سے پڑھ رہی ہوں۔ آپ کی کتاب ’’مجھے شفاء کیسے ملی؟‘‘ جو میں نے دفتر ماہنامہ عبقری سے خریدی تھی ‘ اس کتاب نے تو مجھے حیران ہی کردیا۔ میں عرصہ چھ سال سے جوڑوں کے درد کا شکار تھی اور میرا وزن بھی زیادہ تھا‘ بہت علاج کروائے لیکن فرق نہ پڑتا تھا ۔ کتاب ’’مجھے شفاء کیسے ملی؟‘‘ میں موجودجوڑوں کا درد کا نسخہ استعمال کیا۔ ھوالشافی: اَک کی جڑ کا خشک چھلکا 250 گرام‘ کلونجی 250 گرام‘ اجوائن دیسی 250 گرام۔ تمام اجزاء کو سفوف بنائیں۔ مقدار خوراک: ایک چمچ صبح شام نیم گرم دودھ کے ساتھ۔ چند دن کے استعمال سے جوڑوں کے درد سے نجات مل گئی اور میرا وزن بھی کم ہوگیا۔(نازیہ بی بی‘ کھاریاں)

About admin

Check Also

aik behtreen nuskha

 t     بے شمار مریضوں کی کمر کی بیلٹیں اتر گئیں‘ شاٹیکا اور لنگڑی ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *