Home / others / پاؤں(feet) کے تلوے میں موہری کا شرطیہ مرض

پاؤں(feet) کے تلوے میں موہری کا شرطیہ مرض

میری پوتی کے پاؤں(feet) کے تلوے میں انگوٹھے کے نیچے موہری نکل آئی وہ چلنے پھرنے سے رہ گئی کیونکہ موہری کے باعث درد ہوتا تھا‘ doctorوں سے رجوع کیا تو انہوں نے ’’دل روز‘‘ لگانے کیلئے دی مگر benefit نہ ہوا پھر ہم نے doctor سرجن سے رجوع کیا تو سرجن نے ڈوفلم (DUO FILM) دوائی دی کہ اس کو پاؤں(feet) کے متاثرہ حصہ پر صبح و شام لگاؤ اور ساتھ یہ بھی کہا کہ اگر اس سے ٹھیک نہ ہوا تو پھر operation کرنا پڑیگا۔ بہرحال ہم نے میڈیکل سٹور سے دوائی لی جو کہ آئرلینڈ کی بنی ہوئی تھی۔ الحمدللہ! ایک ہفتہ لگانے سے اس کے پاؤں(feet) کی موہری ختم ہوگئی تقریباً چار ماہ گزرنے کے بعد میرے اپنے دائیں پاؤں(feet) کے پنجے میں fingers کے قریب نکل آئی مجھے چلتے وقت درد ہوتا اور اگر نماز پڑھتے ہوئے پنجوں کے بل جب کھڑا ہوتا تو سخت درد ہوتا میںنے یہی دوائی استعمال کرنا شروع کردی اور ساتھ ہی دو موہکے گردن پر تھے ان پر بھی لگاتا رہا کسی نے کہا کہ موہکے پر گھوڑی کے بال سے گانٹھ دو توکٹ جائیگی مگر میں نے موہری پر اور ان دو موہکوں پر بھی صبح و شام لگانا شروع کردیا الحمدللہ! موہری بھی ختم ہوگئی اور موہکے بھی ختم ہوگئے اور ان کا نشان تک نہ رہا‘ دوائی کا نام ہے ڈوفلم (DUO FILM)میڈیکل سٹور سے مل جاتی ہے۔



About admin

Check Also

Diets that give energy but dont increase weight

There are many diets that give you energy but don’t increase your weight. These diets ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *