Breaking News
Home / kidney / پتھری کا آسان علاج

پتھری کا آسان علاج

نوشادر ٹھیکڑی اور قلمی شورہ برابر وزن کا جوہر اڑانا ہے۔ جوہر اڑانے کی ترکیب طب کی کتابوں میں عام طور پر مل جاتی ہے۔ یہ جوہر دو یا چار رتی مکھن کے ساتھ صرف صبح کھا کر اوپرگائے کے دودھ کی لسی پی لیں۔ اگر کسی کو لسی سے تکلیف ہوتی ہو سونف‘ دھنیا اجوائن کا قہوہ استعمال کریں۔ چند ہفتے استعمال کریں زندگی بھر کیلئے پتھری ختم ہوجائے گی۔

محترم حکیم صاحب السلام علیکم! میرے پاس دو عدد روحانی نسخہ جات ہیں جو میں قارئین کی نظر کرتا ہوں۔اگر کسی آدمی کے مثانے یا پتے کے اندر پتھری ہے تو آپ کسی اللہ والے نیک آدمی سے لا الہ الا اللہ 73 مرتبہ سادہ کاغذ پر لکھوا کر پانی سے دھو کر اس پانی کو پیے‘ پینے سے پتھری ریزہ ریزہ ہوکر نکل جائے گی اور روزانہ 101 مرتبہ

لا الہ الا اللہ کا ورد کرتے رہیں ۔

About admin

Check Also

Diets that give energy but dont increase weight

There are many diets that give you energy but don’t increase your weight. These diets ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *