Breaking News
Home / جوڑوں میں درد / پرانا جوڑوں کا درد جو کسی طرح درست نہ ہوتا ہو۔ چھوٹے جوڑوں کا ہو یا بڑے جوڑوں کا

پرانا جوڑوں کا درد جو کسی طرح درست نہ ہوتا ہو۔ چھوٹے جوڑوں کا ہو یا بڑے جوڑوں کا

اس نسخہ سے جتنے بھی استفادہ(benefit) کریں گے‘ وہ صدقہ جاریہ ہے۔ قارئین لیجئے وہ عظیم تحفہ اور لازوال نعمت ‘ایک راز‘ ایک کرشمہ جو واقعی کرشمہ ہے آپ تمام حضرات کی خدمت میں پیش کرتا ہوں اگر نیت خدمت خلق کی ہے تو ضرورت آزمائیں‘ بنائیں‘ مناسب قیمت لینا چاہیں ضرور لیں لیکن تجارت نہ بنائیں۔ پہلے نسخہ لیجئے پھر اس کے فوائد پر نظر ڈالیں۔
ہوالشافی کھٹہ تلخ‘ پھٹکڑی سرخ‘ آنبہ ہلدی‘ السی ہر ایک 100 گرام سب کو کوٹ کر 3 کلو پانی(water) میں ابالیں ایک کلو باقی بچنے پر چھان کر اس میں ایک کلو خالص تل کا تیل ڈال کر بالکل ہلکی بلکہ نہایت ہلکی آنچ میں جلائیں۔ دو دن تک جلاتے رہیں۔ جب پانی(water) جل جائے تو اتار کر اس میں 50 گرام رتن جوت ڈال کر 3 دن رکھ چھوڑیں ۔ رتن جوت گرم گرم میں ڈالیں۔ 3 دن کے بعد چھان کر محفوظ کر لیں ‘ اب وہ کراماتی تیل تیار ہے۔
فوائد پرانا جوڑوں کا درد جو کسی طرح درست نہ ہوتا ہو۔ چھوٹے جوڑوں کا ہو یا بڑے جوڑوں کا ‘ گھٹنوں کا ہو یا پنڈلیوں کا‘نہایت لاجواب ہے۔ مالش صبح و شام بہت دیر تک کریں کہ جذب ہو جائے۔ چند ہفتے میں بے مثال benefit ہوگا۔ کمر کا پرانا پیچیدہ درد ہو جو کسی دوائی سے درست نہ ہوتا ہو‘ جسے doctor ڈسک پرابلم کہتے ہیں‘ جھکا نہ جاتا ہو‘ حرکت سے عاجز ہوں‘ بس یہی تیل مستقل مالش کریں اور چند قطرے نیم گرم milk میں ڈال کر پئیں۔ بواسیر(Hemorrhoids) کے مریضs کو بواسیر(Hemorrhoids) کی جگہ تیل لگانے سے بہت جلد benefit ہوتا ہے۔ اگر چند قطرے بھی استعمال کریں تو بہت نفع ہو گا۔پٹھوں کا درد ‘ گردن کا درد‘ کندھوں کا درد‘ بس اس کی مالش کریں چاہیں تو اندرونی بھی استعمال کر سکتے ہیں۔ fingers کی جڑ یںپھٹ جاتی ہیں‘ خراب ہو جاتی ہیں‘ infection ہو جاتا ہے‘ ایسے تمام عوارضات کیلئے یہ تیل لاجواب ہے ہلکی مالش کریں۔ بے شمار لوگ جن کی ایڑھیاں پھٹ جاتی تھیں یا کسی خاص موسم میں پھٹ کر چلا بھی نہ جاتا تھا انہیں یہ تیل لگانے کو دیں پھر قدرت کا کرشمہ دیکھیں۔ خصیوں میں درد ہو اس سے بہت benefit پہنچتا ہے‘ اکثر لوگوں کو اس کے استعمال سے benefit پہنچتا ہے۔ اس کی مالش کریں۔ ایسے لوگ جو اپنے آپ کو کسی طرح بھی ضائع کر کے اب خاص طاقت سے بالکل فارغ ہو گئے ہیں وہ اس تیل کی مالش کریں اور milk سے چند قطرے صبح وشام لیںپھر کمال اور benefit دیکھیں۔ جن کے ہاتھ پاﺅں مڑ چکے تھے اور اگر ہاتھ کو حرکت دی جائے تو فوراً ہاتھ پاﺅں میں ناقابل برداشت درد ہوتا تھا جب انہیں یہ مالش اور استعمال کیلئے دیا تو خوب benefit ہوا۔ نمونیہ اور پرانی cough ‘ سینے کی جکڑن کے لئے پسلیوں پر اس تیل کی مالش نہایت موثر ہے۔ چند دنوں میں اس کا رزلٹ ملتا ہے۔ جن لوگوں کی سوتے وقت پنڈلیاں دکھتی ہوں‘ بے چینی شروع ہو جاتی ہو‘ انہیں یہ تیل پنڈلیوں پر مالش کیلئے دیں بہت ہی زیادہ benefit ہوتاہے۔ کتنے معذور بچے‘ مرد ‘ عورت جن کی ٹانگیں اور بازو سوکھ گئے تھے جب انہیں یہ مالش کیلئے دیا گیا تو انہیں انتہائی benefit ہوا‘ چند ماہ میں بے شمار لوگ چلنے پھرنے کے قابل ہو گئے۔ ایسے لوگ جو سردیوں(winter) ‘ گرمیوں میں سر باندھ کر سوتے ہیں۔ انہیں سر میں سردی لگتی ہے۔ اس تیل کی سر پرمالش کریں اور پھر قدرت ربی کا مشاہدہ کریں۔ ٹوٹی ہڈی کا درد‘ چوٹ کا درد ‘ روڈ ایکسیڈنٹ ہو یا کوئی اور حادثہ ہو‘ ایسے تمام درد اور چوٹ کیلئے یہ مالش اور اس کا استعمال بہتمفید ہے‘ہزاروں تجربات ہو چکے ہیں۔ رعشہ کیلئے نہایت کارآمد دوائی ہے ‘ جب ہاتھ پاﺅں یا سر کانپتا ہو تو اس تیل سے مالش کریں اور کھانے کو دیں۔ واضح رہے جو حضرات صرف مالش کرنا چاہتے ہیں انہیں مالش سے بھی خوب benefit ہوگا۔ لقوہ ‘ فالج کے جتنے بھی مریضs نے اس کو استعمال کیا کبھی مایوس نہیں ہوئے کوئی جلدی کوئی دیرسے ضرورhealthy ہوئے۔ ایک انوکھا تجربہ یہ ہوا کہ وہ بچے جو سوکھ گئے تھے‘ ہڈیاں ہی ہڈیاں تھیں اور قریب المرگ تھے‘ جب ان بچوں کو اس کی مالش کرائی گئی تو انہیں بہت نفع ہوا۔ مستقل مزاجی شرط ہے جلدی نہ کریں۔

About admin

Check Also

جوڑوں کے درد کیلئے

ھوالشافی: سناءمکی‘ لاجونتی‘ سونٹھ‘ کلونجی ہم وزن پیس لیں‘ پھر شہد کی مدد سے چنے کے برابر ...

One comment

  1. salam
    barai meharbani aap yeh nukhsa english mein likhey to aap ki bahut meharbaani hogi.
    shukriya
    aapka khadim
    malik

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *