Home / (diabetes)شوگر / پریشانی ٹل گئی

پریشانی ٹل گئی

پریشانی ٹل گئی
ایک صاحب بتانے لگے کہ حضرت جی آپ نے درس میں بتایا تھا کہ جب بھی کوئی پریشانی ہو عشا ء کی نماز کے بعد مسجد میں یا گھرمیں ننگے سر ہو کر کھلے آسمان کے نیچے’’ یَاْ مُسَبِّبَ الْاَسْبَابِ سَبِّبْ لِیَ الْخَیْرَ‘‘پڑھیں آپ نے یہ عمل بتایا تھا، ہمارے ایک دوست بھائی نوید صاحب میں تھے وہ ریڑھی لگاتے تھے، حکومتی ادارے نے بازار میں ریڑھیاں ہٹوا دیں انہوں نے 700 مرتبہ یہ دعا اول و آخر درود شریف گیارہ، گیارہ بار چالیس روز عشاء کی نماز کے بعد کھلے سر، کھلے آسمان کے نیچے پڑھی وہ کہتے ہیںکہ میں اس عمل کی وجہ سے مالی طور پر بہت زیادہ خوش ہوا ۔ اور انھوںنے آپ کی خدمت میں سلام بھی بھجوایاہے۔



سورۃ الفیل سے مالی مشکلات ٹل گئیں
جب میں 3 سال پہلے درس پر آنا شروع ہوا تو مجھے بہت زیادہ پریشانیاں اور مالی مشکلات تھیں۔ یہاں آکر بہت روحانیت ملی اور حضرت صاحب نے مجھے سورۃ الفیل کا ذکر بتایا ، جس سے میری مالی مشکلات ٹل گئیں اور معاملات حل ہونا شروع ہو گئے۔ درس کی برکت سے میں اعمال کی دنیا میں آگیا اور بیعت ہونے کی سعادت بھی حاصل کی ،اس سے قبل میرا کاروبار بالکل بند تھا، لیکن درس کی حاضری سے اور کلام الٰہی سے کاروباری وسعت و برکت ملی۔
سورۃ الفیل ہر موذی صفت رکھنے والی چیز سے چھٹکاراپانے کے لیے بھی بہت مجرب ہے، خواہ وہ موذی بیماری ہویا جانور بعد نماز عشاء تین سو تیرہ مرتبہ چالیس روز تک پڑھنے سے انشاء اللہ بلڈ پریشر (diabetes)شوگر جیسی بیماریوں سے چھٹکا

About admin

Check Also

شوگر اور ہائی بلڈپریشر کنٹرول

محترم حکیم صاحب السلام علیکم! اللہ آپ کو خوش و خرم رکھے اور عمر دراز ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *