Breaking News
Home / (diabetes)شوگر / پنیر ڈوڈا سے شوگر کا خاتمہ

پنیر ڈوڈا سے شوگر کا خاتمہ

میں خود شوگر کا مریض ہوں‘ میری شوگر لیول 260  سے لیکر 366 تک گیا میں انگریزی گولیاں کھاتا رہا مگر افاقہ نہیں ہوا میرے ہمسائے نے مجھے بتایا کہ آپ پنیر ڈوڈہ جو ہاف وائٹ رنگ اور بیر کی طرح گول ہوتا ہے رات پانی میں دس دانے بھگودیں صبح نہار منہ پی لیں میں نےا سی طرح استعمال کیا تو میری شوگر کنٹرول ہوگئی‘ یہ health tip میں قارئین کی خدمت میں پیش کررہا ہوں اپنی پرخلوص دعاؤں میں مجھے بھی یاد رکھیں۔
ھوالشافی:پنیرڈوڈا پنساری کی دکان سے مل جاتا ہے اور 30یا 40 روپے پاؤ ہے۔ رات کو بھگودیں صبح نہار منہ پانی پی لیں دوسرے دن پھر تازہ پانی بنائیں

About admin

Check Also

انسولین اور گولیاں کھانے سے نجات مل جاتی ہے

محترم حکیم صاحب السلام علیکم! میں ایک قیمتی health tip قارئین تک پہنچارہا ہوں۔ ھوالشافی:صبح ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *