Home / others / پھلوں سے اپنے حسن کو نکھارئیے

پھلوں سے اپنے حسن کو نکھارئیے

گرمیوں میں تربوز اور کھیرے کی بہتات ہوتی ہے۔ دھوپ کی تمازت کم کرنے کیلئے دونوں پھلمفید ہیں اور یہ دونوں پھل معدے کی گرمی کو دور کرتے ہیں۔
کھیرا: دھوپ کی تپش سے چہرہ تمتما جائے تو ایک کھیرے کو کدوکش کرکے چہرے پر پھیلا لیں۔ ململ کا ٹکڑا چہرے پر رکھ لیں اور پندرہ منٹ کے بعد چہرہ دھولیں۔
کھیرے کے استعمال کا دوسرا طریقہ یہ ہے کہ اس کے باریک قتلے کاٹ لیں۔ ایک glass گرم پانی(water) کسی برتن میں ڈال کر کھیرے کے قتلوں کو بھگودیں۔ ایک گھنٹے بعد کھیرے کے قتلے چھان کر نکال لیں۔ اس محلول میں عرق گلاب ملالیں۔ تقریباً چارپانچ tea spoon کے برابر اس محلول کو ششی میں ڈال کر فریج میں محفوظ کرلیں۔ وقت ضرورت روئی کے ٹکڑے کو اس محلول میں بھگو کر چہرے پر لگائیں۔ خاص طور پر ناک اور ٹھوڑی پر۔ روغنی جلد کیلئے آزمودہ نسخہ ہے۔
lemon: lemon میں زمانہ قدیم  سے خوبصورتی کی افزائش کیلئے استعمال ہوتا رہا ہے۔ lemon سے جلد سکڑجاتی ہے کھلے مسام بند ہوجاتے ہیں اور سانولی رنگت میں نکھار آجاتا ہے۔ خشک(dry) جلد کیلئے lemon کا استعمال مناسب نہیں ہے۔ lemon چکنی جلد کیلئے اکسیر کاکام دیتا ہے۔ ایک بڑے tea spoon عرق گلاب میں ایک tea spoon چائے والا lemon کا رس ملا کر اس محلول سے چہرہ صاف کریں۔ چہرے کے علاوہ کہنیوں پر ملیں۔ سیاہ جلد سفید ہوجائے گی۔
سیب:سیب خشک(dry)ی پیدا کرتا ہے۔ سیب کو کدوکش کرلیں۔ کٹے ہوئے سیب کوچہرے پر پھیلا لیں۔ اس کے لگانے سے جلدکی چکنائی کم ہوجاتی ہے۔ کھلے مسام بند ہوجاتے اور چہرے پر چمک پیدا ہوتی ہے۔ پندرہ منٹ کے بعد چہرہ دھولیں۔
ماسک:آپ کوجان کر حیرت ہوگی کہ بہت سے ماسک پھلوں‘ سبزیوں‘ انڈے‘ milk اور vitamin سے بھی تیار کیے جاتے ہیں۔ انڈے کو ماسک کے طور پر استعمال کرنے کا رجحان اس لیے زیادہ ہوتا ہے کہ انڈے ہر قسم کی جلد کیلئےمفید ہوتے ہیں۔
تازہ پھلوں میں اسٹرابری کو کاٹیے یا اسے اچھی طرح کچل کر چہرے پر ملیے۔ اس طرح کیلے کو بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔ کیلے میں vitamin‘ calcium‘فاسفورس اور پوٹاشیم کی مقدار بہت زیادہ ہوتی ہے۔ کیلے حساس جلد کیلئے بہتمفید ہیں۔
مکئی ماسک: کارن یعنی بھٹے کے چند دانے لے کر اس کا جوس نکال لیں۔ جوس میں سے نکلنے والا سفید مادہ چہرے اور گردن پر لگا کر سوکھنے دیں۔ پھر چہرہ صاف کرلیں۔
مہاسے سے احتیاط اور مرض
جلد کی نامکمل صفائی بھی مہاسوں کا سبب بنتی ہے۔ جلد کے معاملے میں بے احتیاطی‘ تھکن‘ نیند پوری نہ ہونا اور غیرمتوازن غذا کے اثرات براہ راست چہرے پر نظر آتے ہیں۔ ذہنی دباؤ بھی مہاسوں کا سبب بن جاتا ہے۔ دراصل ان حالات میں روغنی غدود زیادہ سرگرم ہوکر زائد چکنائی پیدا کرنے لگتے ہیں جو جلد کے مساموں کے ذریعے خارج ہونے لگتے ہیں۔ پہلے یہ چکنائی بلیک ہیڈز بناتی ہے جو جلد کی سطح کی مناسب دیکھ بھال اور صفائی سے ختم ہوجاتے ہیں اگر چہرے کی صفائی پر دھیان نہ دیا جائے تو چہرے پر اس کی مستقل موجودگی مہاسوں کی صورت اختیار کرلیتی ہے کیونکہ جلد کا معمولی infection بھی نظر اندازہ کیا جائے تو مہاسے اور جلدی پھوڑے میں موجودہ زہریلا مواد بدنما نشانات چھوڑ دیتا ہے۔
مہاسے کے مریض کو عموماً خون اور urine ٹیسٹ کروانے کا مشورہ دیا جاتا ہے کیونکہ ممکن ہے اس کی وجہ پیٹ کے کیڑے‘ بڑی آنت یا چھوٹی آنت کا کوئی infection ہو۔ عموماً جلدی امراض کا تعلق پیٹ کی بیماریوں اور نظام ہضم(digest) کی خرابی سے ہوتا ہے۔ اگر پیٹ یا نظام ہضم(digest) میں کوئی خرابی نہ ہو اور تمام ٹیسٹ بھی کلیئر ہوں تو پھر vitamin کی گولیوں‘ فریش فروٹ‘ جوس تازہ سبزیوں اور چکنائی کے بغیر کھانوں کے استعمال اور ہلکی exercise سے آپ اس قسم کے مسائل پر قابو پاسکتی ہیں۔
مہاسوں کیلئے ضروری ہدایات
٭ بلیک اور وائٹ ہیڈز کی مستقل صفائی۔
٭ جلد پر موجود زائد چکنائی کو صاف کرنا۔
٭ مسامات کو بند کرنا اور جلدی infection کا بروقت مرض۔
٭health مند(healthy) جلد کیلئے ضروری چیز پانی(water) بھی ہے۔ روزانہ دو لٹر پانی(water) پینے کی روٹین بنالیں تاکہ جسمhealth مند(healthy) اور جلد صاف ستھری رہے۔ ریشہ دار خوراک کے استعمال سے آپ کو باقاعدگی کے ساتھ اجابت ہوتی ہے جس کے باعث آپ کی رنگت صاف اور روشن ہوجاتی ہے۔ جلد کے بعض خلیوں کی افزائش و مرمت کیلئے vitamin اے ضروری ہے۔ اس کی کمی سے خشک(dry)ی اور خارش پیدا ہونے کی شکایت ہونے لگتی ہے اور جلد کی لچک کم ہوجاتی ہے۔ یہ vitamin گاجر‘ گوبھی‘ پالک اور خوبانی میں پایا جاتا ہے جس vitamin کی جسم میں کمی ہو vitamin گولیوں کی بجائے خوراک کی شکل میں زیادہ benefitial ہوں گے۔
vitamin سی آپ کی جلد کو ٹائٹ یا تنا ہوا رکھتا ہے۔ یہ vitamin سٹرابری‘ پھل‘ گوبھی‘ ٹماٹر اور سلاد میں پایا جاتا ہے۔
چہرے کی کیلیں دور کرنے کا طریقہ
اگر چہرے پر کیلیں نکل آئیں تو پھٹکڑی پانی(water) میں گھول کر لگانے سے یہ کیلیں ہفتہ دس دن میں ختم ہوجاتی ہیں۔
چہرے کی جھریاں دور کرنے کا طریقہ: کاغذی lemon کے ایسے ٹکڑے لیں جن کا رس نکال لیا گیا ہو۔ اس کو چہرے پر ملیں۔ پندرہ بیس منٹ کے بعد چہرہ دھولیں۔
داغ اور پھنسیاں دور کرنے کیلئے
سنگترے کے چھلکوں کو سوکھا کر پیس لیں اور تازہ پانی(water) میں ملا کر چہرے پرملیں۔



About admin

Check Also

Diets that give energy but dont increase weight

There are many diets that give you energy but don’t increase your weight. These diets ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *