Breaking News
Home / kidney / urine میں رکاوٹ و kidney stone کیلئ

urine میں رکاوٹ و kidney stone کیلئ

urine میں رکاوٹ و kidney stone کیلئے روحانی عمل:٭urine میں رکاوٹ اور kidney stone کی تکلیف پر اصفہان کے رہنے والے شخص نے مندرجہ ذیل آیت طشتری پر لکھ کر پانی(water) سے دھو کر پی لیا تو urine ٹھیک آنے لگا اور kidney stone نکل گئی۔بسم اللہ الرحمن الرحیموَّ بُسَّتِ الْجِبَالُ بَسًّا ۙo فَکَانَتْ ہَبَآءً مُّنْبَثًّا (الواقعہ 6,5)۔وَّ حُمِلَتِ الْاَرْضُ وَ الْجِبَالُ فَدُکَّتَا دَکَّۃً وّٰحِدَۃً (الحاقۃ 14)
٭اسی طرح اس آیت شریف کو لکھ کر اس کا پانی(water) پینا urine اور پاخانہ کی تکالیف کو بھی دورکرتا ہے۔ کلام اللہ پر یقین رکھنا لازم ہے۔وَ اِذِ اسْتَسْقٰی مُوْسٰی لِقَوْمِہٖ فَقُلْنَا اضْرِبْ سے لیکر فِی الْاَرْضِ مُفْسِدِیْنَ۔(البقرۃ 60)
٭اس مرض کیلئے سورۂ کوثر بھی اسی طرح نفع بخش ہے۔
٭سلسل بول بیماری ہے‘ urine بار بار چھوٹے وقفوں سے یا قطروں کی صورت میں آتا ہے اس کے دفعیہ کیلئے ان آیات کو لکھ کر بازو یا گلے میں باندھ لیا جائے تو بحکم ربی یہ مرض زائل ہوجائیگا۔ وَ قِیْلَ یَاَرْضُ ابْلَعِیْ مَآءَکِ وَ یٰسَمَآءُ اَقْلِعِیْ وَغِیْضَ الْمَآءُ وَقُضِیَ الْاَمْرُ وَاسْتَوَتْ عَلَی الْجُوْدِیِّ وَقِیْلَ بُعْدًا لِّلْقَوْمِ الظّٰلِمِیْنَ ﴿ھود۴۴﴾
مصیبت کے وقت کیا پڑھیں؟؟؟

About admin

Check Also

Diets that give energy but dont increase weight

There are many diets that give you energy but don’t increase your weight. These diets ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *