Breaking News
Home / others / پیٹ میں کیڑے

پیٹ میں کیڑے

میرے بیٹے کی عمر 11سال ہے اس کے پیٹ میں کیڑے ہیں خون کی کمی کا شکار ہے، کمزور ہے، خوش خوراک نہیں ہے، گلا بھی خراب رہتا ہے۔ گلے میں خارش رہتی ہے۔آپ نسخہ تجویز کر دیں۔
جواب:۔ بہن سب سے پہلے تو بچے کو ایسا پانی(water) پلائیں جس میں لوہا بجھا ہو۔ یعنی کو ئی لوہے کا ٹکڑا لے کر خوب آگ میں سرخ کر لیں پھر اسے پانی(water) میں بجھا دیں اور پھر وہی پانی(water) بوتلوں میں بھر کر محفوظ رکھیں۔ بچے کو یہی پانی(water) پلائیں دوسرا آپ انجیر 3 عدد روزانہ بچے کو صبح نہار کھلائیں۔ انجیر ایک تو نبوی امرض ہے اور دوسرا پیٹ کے امراض اور کیڑوں کے لئے نہایت اکسیر ہے۔مزید روغن زیتون 1/2tea spoonہ صبح و شام استعمال کر یں یعنی کھانے کے بعد پلائیں ۔2ماہ یہ ترکیب کریں نہایت benefit ہو

 

 

Nuskha no 2

 

پیٹ کے کیڑے
اگر پیٹ میں کیڑے ہوں تو اجوائن میں شہد(honey) ملا کر چاٹنے سے کیڑے ختم ہو جاتے ہیں۔

 

 

nuskha no3

 

امرود اور پیٹ کے کیڑے
امردو کے بیجوں میں اللہ تبارک و تعالیٰ نے یہ تاثیر رکھی ہے ‘ ان سے پیٹ اور آنتوں کے کیڑے اور سوزش دور ہوتی ہے بلکہ کیڑے خود بخود نکلنے لگتے ہیں ۔ امرود کے بیجوں کو فضول سمجھ کر ضائع نہیں کر دینا چاہیے۔ انہیں استعمال کرنے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ امرود کو دھو کر مع بیجوں کے کھانا چاہیے۔

About admin

Check Also

Diets that give energy but dont increase weight

There are many diets that give you energy but don’t increase your weight. These diets ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *