Breaking News
Home / others / پچھنے لگوانا (حجامہ) آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت

پچھنے لگوانا (حجامہ) آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت


For hijama Training and hijama kurwanay kay liay click here

پچھنے لگوانا (حجامہ) آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت ہے اور ایک بہترین مرض ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے خود پچھنے لگوائے اور دوسروں کو ترغیب دی۔ پچھنا ایک قدیم مرض ہے جو کہ بہتمفید ہے۔ یہ گرم اور سرد دونوں علاقوں میںمفید ہے۔ چین کا یہ قومی مرض ہے اور پورے ملک میں یہ مرض کیا جاتا ہے۔ یہ عرب ملکوں کے علاوہ جنوب مشرقی ایشیاءکے ملکوں میں بھی رائج ہے۔امریکہ اور یورپ کی یونیورسٹیوں میں ان طلبہ کو جو کہ (Medicine Alternative) پڑھ رہے ہیں حجامہ(پچھنا لگوانا) پڑھایا اور سکھایا جاتا ہے۔
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” شفاءدو چیزوں میں پوشیدہ ہے۔ پچھنا کے ذریعے کٹ لگوانے میں اور شہد(honey) کے استعمال میں“۔ ایک اور مقام پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ” پچھنے سے مرض کرنے والا کیا ہی اچھا آدمی ہے کہ (فاسد) خون نکال دیتا ہے اور پشت کو ہلکا کر دیتا ہے اور نظر کو تیز کرتا ہے اور ابن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ معراج کی رات نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا گزر فرشتوں کی جس جماعت پر بھی ہوا انہوں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے کہا کہ آپ پچھنے کو لازم پکڑیں“ حضرت ابو کبثہ انماری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم سر مبارک پر اور دونوں کندھوں کے درمیان پچھنا لگوایا کرتے تھے اور فرماتے: ”جس شخص نے (پچھنے کے ذریعے) اپنا گندہ خون نکلوادیا تو اب اسے کوئی خدشہ نہیں اس بات سے کہ وہ کسی بیماری کا کوئی مرض کرائے۔ ” حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد نقل کرتے ہیں کہ جو چاند کی سترہ تاریخ کو پچھنے لگوائے تو یہ پچھنے لگوانا ہر بیماری کےلئے شفاءہے۔ حضرت عبدالرحمن بن ابی لیلیٰ سے روایت ہے کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر جادو کیا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے سر پر پچھنا لگوایا۔ قمری مہینے کی 17‘19 اور 21 تاریخوں میں پچھنا لگانا چاہیے۔ حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بہترین دن جن میں تم پچھنا لگاتے ہو‘ وہ قمری مہینے کی سترھویں‘ انیسویں اور اکیسویں تاریخ کے دن ہیں“۔

روزہ کی حالت میں پچھنا لگوانا
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے پچھنا لگوایا جب کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم روزے سے تھے۔
ہمارے تجربے میں جن امراض میں لوگوں کو شفاءحاصل ہوئی درج ذیل ہیں:٭ خاص طور پر دردِ سر٭ ٹینشن کی وجہ سے دردِ سر٭ depression٭ شقیقہ٭ کندھوں کا درد٭ kidney کا درد ٭ بلڈ پریشر٭سر چکرانا٭ کان میں آوازیں آنا ٭ کمر کا درد ٭عرق النسا٭ ایڑی کا درد٭ ٹانگوں کا درد٭ نفسیاتی امراض٭ جادو ( سحر)٭برص٭ گھٹنوں کا درد٭ الرجی٭ کسی بھی مقام پر درد ہو‘ وہاں پچھنا لگایا جائے تو انتہائیمفید ہے۔

پچھنا کے عام فوائد
خون صاف کرتا ہے اور حرام مغز کو فعال بناتا ہے۔ ٭ شریانوں پر اچھا اثر ہوتا ہے۔ ٭ پٹھوں کے اکڑاﺅ کو ختم کرنے کےلئےمفید ہے۔ ٭دمہ اور پھیپھڑوں کے امراض اور انجائنا کےلئےمفید ہے۔ ٭سردرد‘ دردِ شقیقہ اور دانتوں کے درد کو آرام دیتا ہے۔٭آنکھوں کی بیماریوں Conjunctivitsمیںمفید ہے۔ ٭رحم کی بیماریوں اور ماہواری کےلئےمفید ہے۔ ٭گنٹھیا اور عرق النساءمیںمفید ہے۔ ٭فشار خون میں آرام پہنچاتا ہے۔ ٭کندھوں ‘ سینہ اور پیٹھ کے درد میںمفید ہے۔ ٭کاہلی‘ سستی اور زیادہ نیند آنے کی بیماریوں میںمفید ہے۔ ٭ناسور،کیل‘ مہاسوں اور خارش میںمفید ہے۔ ٭دل کے ضعف اور دردِ (kidney)گردہ میںمفید ہے۔ ٭زہر خورانی میںمفید ہے۔ ٭مواد بھرے زخموں کےلئےمفید ہے۔ ٭الرجی میںمفید ہے۔ ٭جسم کے کسی حصے میں درد ہو تو اس جگہ لگانے سے benefit ہوتا ہے۔ ٭صحت یاب لوگ بھی کرا سکتے ہیں کیونکہ یہ سنت ہے اور اس میں بیماریوں سے بچاﺅ ہے۔ جیسا کہ ہر مرض میں ایک معروف بات ہے کہ بعض مریضs کو مکمل benefit ہوتا ہے اور بعض کو کم benefit ہوتا ہے اور بعض کو عارضی benefit ہوتا ہے کیونکہ شفاءاللہ تعالیٰ کی طرف سے ہے۔

پچھنے لگانے کےلئے ضروری اشیائ
٭دستانے (صرف ایک مرتبہ استعمال کریں) ٭ ٹشو پیپر ٭ اسٹر لائیز کیا ہوا ریزر بلیڈ (نیا ریزر بلیڈ) ٭glass‘ پچھنا لگانے کےلئے۔

طریقہ
ہاتھوں پر دستانے چڑھا لیں ۔ درد کے مقام کی جلد کو اچھی طرح صاف کر لیں۔ بال ہوں تو انہیں سیفٹی ریزر سے صاف کر دیں۔ ورنہ glass جلد پر نہیں چپکے گا‘ glass کے اندر چھوٹا سا ٹشو پیپر جلا کر ڈال دیں اور glass کو درد کی جگہ پر رکھ کر ہاتھ سے دبائے رکھیں۔ ٹشو پیپر کے جلنے سے glass کے اندر کی آکسیجن ختم ہو جائے گی۔ اندر خلا ہونے اور باہر کی ہوا کے دباﺅ کے باعث glass جلد پر چپک جائے گا۔ اندرونی دباﺅ کے باعث مریض کی جلد ابھر کر glass کے اندر نصف کرہ کی شکل میں چلی جائے گی۔ جسم کا خون جلد کی سطح پر آکر جمع ہو جائے گا۔ ٭glass کو ایسے ہی 5 منٹ چپکا رہنے دیں اور پھر انگلی کی مدد سے الگ کر دیں۔٭اس جلد کے ابھر ہوئے حصہ پر تھوڑے تھوڑے فاصلے پر بلیڈ سے ہلکے ہلکے چیرے لگا دیں ‘ لیکن یہ چیرے رگوں اور نسوں کے قریب مت لگائیں۔ ٭اب ایک مرتبہ پھر ٹشو پیپر میں آگ لگا کر glass کے اندر رکھ دیں تاکہ آکسیجن کے جلنے سے اس کے اندر خلا پیدا ہو جائے۔ glass کو اسی سرخ دائرہ والی جلد پر دوبارہ چپکا دیں۔ خلاءکے دباﺅ کے باعث چیرہ کے اندر سے خون رِس رِس کر glass میں جمع ہونے لگے گا۔ glass کو اسی حالت میں 5 منٹ تک رہنے دیں۔ یہاں تک کہ اس کے اندر خون جمع ہو کر جمنے لگے۔ پھر glass کوالگ کر دیں۔ ٭بہتر یہ ہے کہ پچھنا انہیں دنوں میں لگایا جائے جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بتلائے ہیں۔ یعنی چاند کی 17‘ 19اور21 تاریخ کو ۔تاہم ضرورت کے تحت کسی دن بھی لگایا جا سکتا ہے۔ پچھنا صبح سویرے لگانا بہتر ہے۔ تاہم ضروری ہے کہ انسان خالی پیٹ ہو‘ کھانے کے 6 گھنٹے بعد اور مشروبات پینے کے 1½ گھنٹے بعد انسان کا معدہ خالی ہوتا ہے۔ لہٰذا اگر اس کا اہتمام کر لیا جائے تو مضائقہ نہیں۔ ٭پچھنا کا عمل مکمل ہو جانے کے بعد دستانے‘ ریزر بلیڈ اور glass کو احتیاط کے ساتھ ضائع کر دیں اور انہیں دوبارہ استعمال مت کریں اور بہتر یہ ہے کہ انہیں زمین میں دبا دیں جیسا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حکم فرمایا۔ ٭پچھنا لگنے کے بعد غسل کر لیں‘ یہ مستحب ہے اور1گھنٹے تک کچھ نہ کھائیں۔ ٭چونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ اپنے مریضs کا مرض صدقہ سے کرو‘ اس لئے ہم اپنے مریضs کو تلقین کرتے ہیں کہ کچھ صدقہ کر دیں اور شکرانے اور شفاءکی نیت سے دو رکعت نفل پڑھ لیں کہ اللہ تعالیٰ ہمیں سنت پر عمل کرنے کی توفیق نصیب فرمائے۔ نوٹ:اس کا اہتمام کیا جائے گا کہ glass جو استعمال کیا گیا ہے کسی دوسرے فرد پر نہ استعمال کیا جائے کیونکہ ایسا کرنے سے ہیپا ٹائٹس Bاور C اور ایڈز لگنے کا خطرہ ہے۔ پچھنا لگانے کےلئے کئی قسم کے آلات مارکیٹ میں دستیاب ہیں۔ ایسے آلات بہت خطرناک ہیں کیونکہ وہ glass بار بار استعمال کیا جاتا ہے۔ لہٰذا انہیں استعمال کرنے سے قطعی طور پر گریز کیا جائے۔ پچھنا لگانے کے لئے احتیاطی تدابیر ‘ پچھنا لگانے کے ممکنہ مقامات کی نشاندہی (تصویروں سے) کےلئےbook ” الحجامہ“ مصنف ”doctor امجد احسن علی“کا مطالعہ کیجئے۔ یہ مضمون بھی اسیbook سے لیا گیا ہے۔


For hijama Training and hijama kurwanay kay liay click here

About admin

Check Also

Diets that give energy but dont increase weight

There are many diets that give you energy but don’t increase your weight. These diets ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *