Breaking News
Home / حسن و خوبصورتی / چہرہ خوبصورت بنائیے درج ذیل lotion لگائیے

چہرہ خوبصورت بنائیے درج ذیل lotion لگائیے

lemon کا عرق آدھی پیالی‘ glasrine آدھی پیالی‘ عرق گلاب آدھی پیالی‘ میٹھا سوڈا ایک چٹکی‘ پھٹکڑی ایک چٹکی‘ ان اشیاء کو کسی بوتل میں ڈال کر خوب ہلائیں۔
دن میں بھی چہرہ پر لگاسکتی ہیں‘ رات کو بھی ہاتھوں پر لگائیں‘ اگر یہ lotion نوزائیدہ بچوں کو استعمال کروایا جائے تو ان کے چہرے کی اور ہاتھوں کی جلد کبھی نہیں پھٹے گی۔

About admin

Check Also

آنکھوں کے سیاہ حلقے

٭کھیرے کے عرق کوخوب ٹھنڈا کر کے اور پھر اس میں روئی کے ٹکڑے آنکھ ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *