Home / حسن و خوبصورتی / چہرہ پر دانے

چہرہ پر دانے

: روزانہ گھیکوار کا ٹکڑا چہرہ پرلگائیے۔ جلد چکنی ہو تو بیسن سے منہ دھولیں تاکہ فالتو چکنائی نکل جائے۔ تھوڑے عرق گلاب میں دار چینی پسی ہوئی ملا کر دانوں کے نشانوں پر لگائیں۔ صابن کا استعمال بالکل نہ کریں۔
دانتوں اور مسوڑھوں سے خون آنا: روزانہ کچے امرود کھانے سے مسوڑھےhealth مند(healthy) ہوتے ہیں اور دانت ٹھیک رہتے ہیں‘ دانت درد کیلئے میرا اپنا آزمودہ نسخہ یہ ہے کہ امرود کے چند پتے ابال کر کلیاں کیا کریں۔ انشاء اللہ دانت درد دور ہوگا۔



About admin

Check Also

سردیوں(winter) کا بہترین lotion خود تیار کریں

سردیوں(winter) میں ہر گھر کا دستور دیکھا کہ lotion اور ویزلین کا استعمال بہت زیادہ ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *