Home / حسن و خوبصورتی / چہرے کے دانوں کیلئے نایاب نسخہ

چہرے کے دانوں کیلئے نایاب نسخہ

ایک عددقرطم جسے پنجابی میں کوڑتمہ کہتے ہیں‘ 1 عدد صابن (کوئی بھی) کاٹ کر آدھا کرلیں قرطم کو درمیان سے کاٹ کر آدھا کرلیں اور گودا نکال دیں(گودا بس اتنا نکالنا ہے کہ صابن کا ٹکڑا اس کے اندر پورآجائے) اور قرطم کے اندر صابن رکھ کر بند کردیں‘ قرطم کے اوپر ٹیپ یا آٹا لپیٹ کر 21 دن کیلئے گندم میں دبادیں‘ 21 دن بعد قرطم کے اندر سے صابن نکال کر استعمال کریں‘ انشاء اللہ دانے ٹھیک ہوجائینگے۔ میں اور میری بھابی نے کچھ عرصہ استعمال کیا تو ہمارےچہرے سے دانوں کا خاتمہ ہوگیا۔ (رفیعہ عبدالجبار‘لاہور)



About admin

Check Also

سردیوں(winter) کا بہترین lotion خود تیار کریں

سردیوں(winter) میں ہر گھر کا دستور دیکھا کہ lotion اور ویزلین کا استعمال بہت زیادہ ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *