Breaking News
Home / ڈیپریشن / depression کا سائنسی و روحانی مرض

depression کا سائنسی و روحانی مرض

depression سے بچائو کیلئے نماز باقاعدگی سے پڑھیں۔ یاحیی یاقیوم کا ورد کریں عفوو در گزر سے کام لیں۔دوسروں کی رائے کا احترام کریں۔زندگی میں میانہ روی اختیار کریں۔ مفاد عامہ کے کاموں میں حصہ لیں۔انا کے خول سے باہر آ کر مثبت طرز فکر اور رویہ اپنائیں غیبت اور جھوٹ سے بچیں۔ ظالمانہ رویہ ترک کر دیں ۔نفرت کینہ بغض اور شک کرنا چھوڑ دیں۔ کسی کو مسکرا کر اخلاق سے ملنا بھی نیکی ہے۔ باقاعدگی سے مراقبہ کرنا depression سے بچائو ہی نہیں بلکہ اس کا مرض بھی ہے۔depression کا روحانی مرض یہ ہے۔
’’یَاقَدِیْرُ یَاوَہَّابُ یَاوَدُوْدُ‘‘ ایک تسبیح صبح و شام اول و آخر درود شریف ابراہیمی تین تین مرتبہ پڑھ کر پانی(water) دم کر کے پئیں یا پلائیں۔ اکیس دن تک متواتر ایسا کرنے سے انشاء اللہ depression ختم ہو جائیگا۔ آپ کو چاہئے کہ اپنے آس پاس نظر رکھیں کہ ایک شخص جو محفلوں کی جان تھا ہر کام میں پیش پیش تھا زندگی میں ثابت قدمی سے آگے بڑھ رہا تھا۔وہ اچانک منظر سے غائب ہو گیا ہے۔ آپ سے ملنے سے کترانے لگا ہے۔فون پر بات بھی نہیں کرتا۔ ملنے بھی نہیں آتا۔اس کی روز مرہ دلچسپیاں اور کام کم یا ختم ہو گئے ہیںتو وہ depression کا شکار ہے۔

About admin

Check Also

Depression — Feel Better with These Natural Antidepressants

CONSIDER THIS: You’re lying on the couch, unable to motivate yourself enough to get up ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *