Breaking News
Home / جنسی زندگی / ڈیلیوری میں آپریشن کبھی نہ ہوگا

ڈیلیوری میں آپریشن کبھی نہ ہوگا

 

عورت کو حمل کے نویں مہینے کے شروع سے بادام روغن جو کہ خود نکلوایا ہو‘ بازاری نہ ہو‘ گائے کے نیم گرم دودھ میں دس قطرے روزانہ شام کو پلائیں‘ انشاء اللہ ڈیلیوری نارمل اور باآسانی ہوگی‘ کسی آپریشن کی ضرورت نہ آئیگی۔ اگر کسی کو بادام روغن میسر نہیں تو گائے کے گھی کو گائے کے نیم گرم دودھ میں ملا کر پلائیں تو پھر بھی اچھے نتائج آئیں گے۔

About admin

Check Also

لیکوریا کیلئے آزمودہ نسخ

ہ ھوالشافی: موچرس‘ برگ گاؤ زبان‘ کمرکس‘ سورنجان (شیریں) تمام چیزیں ہم وزن لے کر اچھی ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *