Home / وظائف / کسی بھی جائز مقصد کیلئے مجرب نسخہ

کسی بھی جائز مقصد کیلئے مجرب نسخہ

جو شخص کسی بھی جائز مقصد میں باوجود پوری کوشش سے کامیاب نہ ہورہا ہو یا اس کی marriage نہ ہورہی ہو تو اس کو چاہیے کہ تہجد کے وقت خوب گریہ و زاری اور مطلوب کا تصورکرکے رَبِّ اِنِّیْ مَغْلُوْبٌ فَانْتَصِرْ تین سو بار پڑھے مع درود شریف اول و آخر سو بارہ۔ یہ عمل 41 دن کرتے۔ انشاء اللہ دلی مراد پوری ہوگی۔ لیکن یقین شرط ہے۔ میں آج تک جس کو بھی یہ عمل دیا ہے اور اس نے یقین کے ساتھ کیا ہے اللہ نے اس کی دلی مراد ضرور بالضرور پوری کی ہے۔



About admin

Check Also

مراقبے سے علاج

مراقبے کے جب کمالات کھلیں گے تو حیرت کا انوکھا جہان اور مشکلات کا سو ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *