کند ذہن بچہ ہو

اگر کند ذہن بچہ کو سات مرتبہ لکھ کر پانی(water) میں گھول کر روز پلا یا جائے یا طالب علم خود تین سو مر تبہ رات کو عشاءکے بعد روز پڑھے Hopefully عامل کا مل فاضل بے بدل ہو جائے گا۔ آیت یہ ہے۔ وَ عَلَّمَکَ مَا لَم تَکُن تَعلَمُط وَ کَا نَ فَضلُ اللّٰہِ عَلَیکَ عَظِیمًا0 اگر یہ روز عمل نہ ہو سکے تو اول چاند سے سات تاریخ تک ضرور ہونا لازم ہے۔

Leave a Reply

Close Menu
×
×

Cart