Breaking News
Home / گرتے بال / گرتے بالوں کا مجرب نسخہ

گرتے بالوں کا مجرب نسخہ

کلونجی10 گرام، لونگ10 گرام، دو عدددیسی انڈے اور پسی ہوئی مہندی بغیر کیمیکل کے50 گرام‘ ایک پاو دہی میں ملاکر سر پر لگائیں، تین چار گھنٹے کے بعد کسی بھی shampoo سے دھولیا جائے۔ گرتے بالوں کیلئے مجرب ہے۔ بال نرم اور چمکدار ہوجاتے ہیں۔ یہ نسخہ حکیم محمد طارق صاحب کیbook ”مجھے شفاءکیسے ملی“ میں ہے۔book اس وقت میرے پاس نہیں ہے۔ میں صفحہ نمبر بھول چکا ہوں۔ یہ نسخہ میرے تین دوستوں کا تجربہ شدہ ہے اور تینوں دوست بے حد تعریف کرتے ہیں۔

Prescription

Take Nigella seeds 10 grams, cloves 10 grams, two انڈے and minced henna without chemicals 50 grams. Mix them well in one pow curd and apply to hair. After 3-4 hours wash it with any shampoo. It is best for falling hair. Hair becomes soft and shinny.

About admin

Check Also

آپ کے بال بھی خوبصورت ہوسکتے ہی

جس طرح انسان کیلئے اچھی شکل و صورت اور رنگ و روپ ضروری ہے بالکل ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *