Breaking News
Home / kidney / kidney کی بیماری کا مرض

kidney کی بیماری کا مرض

اگر کوئی شخص kidney کی بیماری کا شکار ہو اور اس کا urine قطرے قطرے آتا ہو یا urine میں جلن اور چبھن ہوتی ہو اور کوئی دوائی کارگر نہ ہوتی ہو تو بارش کے پانی(water) پر یا عرق گلاب کی بوتل پر سورۂ الم نشرح (پ30) کوئی بھی نماز کا پابند شخص چاہے مرد ہو یا عورت باوضو گیارہ بار پڑھ کر دم کردے اور وہ پانی(water) دن میں چار بار (صبح breakfast سے قبل‘ ظہر کے وقت‘ عصر کے بعد‘ سوتے وقت)پانی(water) پینے سے پہلے سات بار درود ابراہیمی پڑھنا ہے پھر تین تین گھونٹ مریض کو پلائیں انشاء اللہ تعالیٰ kidney کی بیماری‘ urine کی جلن دور ہوجائے گی اور urine فطری انداز میں آنے لگے گا اور operation کرانے کی ضرورت بھی نہیں پڑے گی۔

About admin

Check Also

درد گردہ سے ہمیشہ کیلئےنجات

محترم حکیم صاحب السلام علیکم! آپ کی خدمت میں قارئین کیلئے ایک تحفہ پیش کررہا ہوں:۔ ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *