Breaking News
Home / kidney / kidney کی kidney stone کا لاجواب نسخہ

kidney کی kidney stone کا لاجواب نسخہ

(حکیم مہتاب beautiful دہلوی‘ نوشہرہ)
قارئین کرام السلام علیکم! نہایت آداب کے بعد گزارش ہے کہ kidney کی kidney stone کا ایک لاجواب نسخہ حاضر خدمت ہے امید ہے آپ اسے پسند فرمائیں گے اور مستفید بھی ہوں گے۔ نسخہ حاضر خدمت ہے:۔ھوالشافی: نمک(salt or white iodine salt) پوست خربوزہ 5 تولہ‘ نمک(salt or white iodine salt) حنظل (تمہ) 5تولہ‘ نمک(salt or white iodine salt) مولی 5تولہ‘ جوکھار 5تولہ‘ قلمی شورہ 5تولہ‘ نوشادر 5تولہ‘ ریوند چینی 5تولہ‘ سنگ سرماہی 5تولہ‘ دال کلتھی5تولہ‘ تمام کوٹنے پیسنے والی ادویہ کو کوٹ کر کپڑچھان کرلیں اور خوب اچھی طرح ملالیں اور شیشے کے جار میں بند کرکے محفوظ کرلیں کہ ہوا کی نمی جار میں داخل نہ ہو۔طریقہ استعمال: تین ماشے دوائی 2تولہ جوراش زرعونی میں لپیٹ کر کھالیں۔ اوپر سے کچی لسی تقریباً تین پاؤ پی لیں یہ عمل آپ صبح ناشتے کے ایک گھنٹہ بعد اور شام 4بجے کریں۔ urine کھل کر سفید رنگ کا تیزی سے آئے گا اور اس میں kidney stone کے ذرات بھی نکلنے شروع ہوجائیں گے۔
نمک(salt or white iodine salt) پوست خربوزہ: خربوزے کے دس کلو سوکھے ہوئے چھلکوں کو جلالیں کہ سفید راکھ بن جائے اس راکھ کو 10 کلو پانی(water) ایک ٹین میں ڈال کر راکھ ڈال دیں اور دن میں تین چار بار پانی(water) کو ہلا دیا کریں چوتھے دن صاف نتھرے ہوئے پانی(water) کو ایک برتن میں ڈال کر آگ پر خشک(dry) کرلیں نیچے نمک(salt or white iodine salt) برآمد ہوگا اسے کھرچ کر محفوظ کرلیں اور استعمال میں لائیں۔
نمک(salt or white iodine salt) حنظل: تازہ تموں کو لے کر سیب کا جوس نکالنے والی جوسر میں سے تموں کا پانی(water) نکالیں یہ تقریباً دس کلو کے قریب ہو۔ یہ پانی(water) ایک برتن میں ڈال کر آگ پر رکھیں جب تمام پانی(water) خشک(dry) ہوجائے تو نیچے نمک(salt or white iodine salt) حنظل برآمد ہوگا اسے کسی تیزدھار آلے سے کھرچ لیں یہی نمک(salt or white iodine salt) حنظل ہے۔
نمک(salt or white iodine salt) مولی: نمک(salt or white iodine salt) مولی بھی نمک(salt or white iodine salt) حنظل کی طرح حاصل کریں۔
یہ تقریباً ایک مریض کو 21دن تک کروائیں سات دن کے بعد urine سفید شیشے کی بوتل میں کریں اور ایک گھنٹہ کے بعد ملاحظہ کریں اسی طرح یہ عمل دن میں تین دفعہ کریں آپ کو kidney stone کے ذرات نظر آنا شروع ہوجائیں گے۔

About admin

Check Also

دردگردہ پتھری

دردگردہ پتھری ، مثانہ کیلئے لاجواب health tip health tip: قلمی شورہ آدھ کلو، نوشادر ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *