Breaking News
Home / others / گرمیو ں کے لیےمفید نسخہ

گرمیو ں کے لیےمفید نسخہ

سال کے بارہ مہینو ں میں گرم ترین مہینے جون جو لائی کے ہو تے ہیں اس میںزیادہ تر لو گو ں کو سن سٹروک ہونے کا خدشہ ہوتا ہے پسینہ زیادہ نکلنے کی وجہ سے نمک(salt or white iodine salt)یا ت زائل ہوجاتے ہیں۔ جس کی وجہ سے ٹانسلز یعنی( گلہڑ ) جیسی بیماری کا خطرہ لا حق ہوتا ہے۔ ان بیماریو ں سے بچنے کے لیے پرانے وقتوں کے لوگ اجوائن کا گھو ٹا استعمال کیا کرتے تھے۔ گھوٹا نہارمنہ پینے سے معدے کی گرمی دور ہوجا تی ہے۔ یہ ہا ئی بلڈ پریشر کی بیماری دور کر تا ہے۔ ہا ضمہ تیز کرتا ہے، گیس ختم کر تا ہے، جسم کی نمک(salt or white iodine salt)یا ت کو پورا کرنے کے لیے کوشش کرتا ہے، بادی سے نجا ت دلا تا ہے۔اجوائن کا گھوٹا بنانے کا طریقہ یہ ہے کہ اجوائن تین چائے کے tea spoon،بادام(almond) چار گریاں،کالی مرچ چار عدداور خربوزے کا بیج (seeds)تین چائے tea spoon لیکر بادام(almond) اور جوائن کو رات بھر بھگو کر رکھیں۔ صبح اجوائن کو کونڈی میں ڈال کر اس طر ح رگڑیں کہ اس کا اوپر کا چھلکا اتر جا ئے۔ اس میں ایک کپ پانی(water) ڈالیں۔ اس طرح اجوائن کا چھلکا اوپر آجائے گا اس کو نتھار لیں۔ باقی گودھا نیچے رہ جا ئے گا۔ اب گو دے میں بادام(almond)، کا لی مر چ اور تھوڑا سا نمک(salt or white iodine salt) اور خربوزے کا بیج (seeds)ڈال کر اچھی طر ح پیس لیں۔ اور اس میں آدھا جگ پانی(water) کا ڈالیں اور پھر اس کو مزے سے پئیں یہ بچوں کے لیے بے حدمفید ہو ہے۔

About admin

Check Also

10 ways to sharpen your mind

if you want your mind to be fresh and sharp here are some tips.  try ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *