Home / others / گرمی سے کبھی سر میں درد نہیں ہوگا

گرمی سے کبھی سر میں درد نہیں ہوگا

شدید گرمی ہے ہر فرد گرمی سے پریشان نظر آتا ہے‘ بہت سے لوگوں کو دیکھا کہ گرمیوں میںسر کا درد ایسا ہوتا ہے کہ کسی دوائی اور دم سے افاقہ نہ ہوا‘ ایک نسخہ جو کہ عرصہ دراز سے استعمال کررہی ہوں‘ میرے ہمسفر کو بھی اسی درد کا مرض تھا۔ یہ نسخہ استعمال کرنے سے ہمیشہ کیلئے درد ختم ہوگیا۔
اشیاء: گل قند ‘ سونف‘ چاروں مغز‘ بادام(almond) آدھا پاؤ۔ کالی مرچ 12گرام‘ خشک(dry) آلو بخارا‘ خشک(dry) خوبانی ایک پاؤ لیں۔ طریقہ استعمال: 4عدد خوبانی‘ 4عدد آلوبخارا‘ گیارہ عدد بادام(almond) رات کو مٹی کے کورے پیالے میں بھگو کر فریج میں رکھ دیں۔ صبح کوتمام اشیاء لیں‘ ایک چائے والا tea spoon گلقند‘ ایک tea spoon سونف‘ 4عدد کالی مرچ‘ ایک tea spoon چاروں مغز لیں۔ ان تمام اشیاء کو کونڈی میں خوب باریک گھوٹیں‘ تین glass پانی(water) ڈالیں چھلنی میں چھان لیں‘ اب چینی ڈالیں اور پی لیں۔ ابتدا میں دو glass صبح نہار منہ پی لیں۔ پھر ایک glass ہر فرد کو صبح کے وقت دیں۔ سفر میں ایک glass پی لیں تمام سفر پیاس نہیں لگے گی۔ استعمال کریں بے حد فوائد ہیں



About admin

Check Also

Diets that give energy but dont increase weight

There are many diets that give you energy but don’t increase your weight. These diets ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *