Home / وظائف / گر کسی لڑکے اور لڑکی کی marriage نہ ہوت ہو

گر کسی لڑکے اور لڑکی کی marriage نہ ہوت ہو

اگر کسی لڑکے اور لڑکی کی marriage نہ ہوت ہو‘ منگنی ہوکر ٹوٹ جاتی ہو یا سرے سے رشتہ آتا ہی نہ ہو یا اگر رشتہ آتا ہو مگر بات طے نہ ہوتی ہو۔ یارشتے والے ناپسند کرتے چلے جاتے ہوں تو اسے چاہیے کہ نمازفجر اور عشاء کی ادائیگی کے بعد کسی سے کلام کیے بغیر ایک سو مرتبہ درود تنجینا پڑھ کر اللہ سے دعا مانگے۔ چالیس یوم کے اندر اندر انشاء اللہ کوئی اچھا اور نیک رشتہ آجائے گا۔جو (diabetes)شوگر کے مرض میںمبتلا ہو تو اس کیلئے لازم ہے کہ وہ ہرروز نمازفجر کے بعد درود شریف تنجینا اکتالیس بار پڑھ کر پانی(water) پر دم کرکے پی لیا کرے۔ انشاء اللہ اکتالیس یوم میں (diabetes)شوگر کے مرض سے آرام آجائے گا۔ درود شریف تنجینایہ ہے:۔اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَاوَمَوْلَانَا مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِ سَیِّدِنَاوَمَوْلَانَا مُحَمَّدٍ صَلٰوۃً تُنْجِیْنَا بِھَا مِنْ جَمِیْعِ الْاَھْوَالِ وَالْاٰفَاتِ وَ تَقْضِیْ لَنَا بِھَا جَمِیْعِ الْحَاجَاتِ وَتُطَھِّرُنَا بِھَا مِنْ جَمِیْعِ السَّیِّئٰاتِ وَتَرْفَعُنَا بِھَا عِنْدَکَ اَعْلَی الدَّرَجَاتِ وَتُبَلِّغُنَا بِھَا اَقْصَی الْغَایَاتِ مِنْ جَمِیْعِ الْخَیْرَاتِ فِی الْحَیَاۃِ وَبَعْدَ الْمَمَاتِ اِنَّکَ عَلٰی کُلِّ شَئْی ئٍ قَدِیْرٌ۔



About admin

Check Also

مراقبے سے علاج

مراقبے کے جب کمالات کھلیں گے تو حیرت کا انوکھا جہان اور مشکلات کا سو ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *