Breaking News
Home / نزلہ(Flu) وزکام / گلے کے پیچیدہ امراض اور ان کا آسان مرض

گلے کے پیچیدہ امراض اور ان کا آسان مرض

گلے کی مختلف تکالیف کے لیے دوائیؤں کا استعمال کرتے وقت اس بات کا تعین کرنا بہت ضروری ہے کہ واقعی دوائی کی ضرورت بھی ہے کہ نہیں۔ معمولی گلا خراب ہونے یا گلے میں خراش ہونا کوئی بڑا problem نہیں۔

گلے کی سوجن‘ گلا پکنا‘ گلے کا درد‘ گلے کی خارش کے لیے مختلف قسم کی دوائیوں کا مجموعہ استعمال کیا جاتا ہے۔ ان دوائیوں میں درد دور کرنے والی دوائیں اینٹی بائیوٹیک الرجی دورکرنے والی دوائیں اور سوجن کم کرنے والی دوائیں شامل ہوتی ہیں۔ مختلف دوائیوں کے انفرادی طور مختلف مضراثرات ہوتےہیں۔ گلے کے امراض کے لیے کوئی بھی دوائی استعمال کرتے وقت انفرادی دوائیؤں کے متعلق دی گئی احتیاطی تدابیر پر عمل کریں۔ گلے کی مختلف تکالیف کے لیے دوائیؤں کا استعمال کرتے وقت اس بات کا تعین کرنا بہت ضروری ہے کہ واقعی دوائی کی ضرورت بھی ہے کہ نہیں۔ معمولی گلا خراب ہونے یا گلے میں خراش ہونا کوئی بڑا problem نہیں۔ کھانے پینے میں احتیاط نہ کرنے اور بہت زیادہ ٹھنڈی(cپرانی) یا زیادہ گرم اشیاء کھانے سے بھی گلا خراب ہوجاتا ہے۔ جو ایک آدھ دن بعدخودبخود ٹھیک ہوجاتا ہے۔ اس کے علاوہ گلے میں infection ہونے کی صورت میں antibiotic دوائیؤں کی ضرورت ہوتی ہے مگر اس کے لیے ضروری ہے کہ پہلے doctor سے مشورہ کرلیا جائے۔ گلے کی معمولی تکلیف بعض اوقات صرف غرارے کرنے سے ٹھیک ہوجاتی ہے۔ تکلیف زیادہ دیر رہے تو بہتر ہے doctor سے مشورہ کرلیا جائے تاکہ مناسب مرض کیا جائے۔
آسان اور alternate
گلے کی تکلیف دور کرنے کیلئے مندرجہ ذیل آسان اور آزمودہ نسخوں پر عمل کریں:۔ ٭نیم گرم پانی(water) میں نمک(salt or white iodine salt) ملا کر باقاعدگی سے غرارے کریں۔ ٭ ادرک(Zingiber or ginger) کے رس میں شہد(honey) ملا کر چاٹنے سے بھی گلا ٹھیک ہوجاتا ہے۔ ٭ ذرا سی سونف منہ میں ڈال کر دن میں کئی بار چبائیں اور اس کا رس نگل لیں۔ ٭ آواز بیٹھ جانے کی صورت میں آدھا لیٹر پانی(water) میں تھوڑی سی سونف ڈال کر پکائیں۔ چوتھا حصہ رہ جائے تو اسے اتار کر حسب ذائقہ چینی ملا کر دو تین بار دن میں استعمال کریں۔ آواز ٹھیک ہوجائے گی۔ ٭ ایک tea spoonہ سرکہ پانی(water) میں ڈال کر غرارے کریں۔ ٭ ایک lemon کو پانی(water) میں دس منٹ تک ابالیں۔ اس کا جوس نکال کر ایک glass میں ڈالیں۔ اس میں دو tea spoon glasrine ڈال کر اچھی طرح ہلائیں۔ دو tea spoon شہد(honey) ڈالیں اور glass کوپانی(water) سے بھرلیں۔ cough کا قدرتی شربت تیار ہے۔ گلے کی خرابی میں ہونے والی cough کے دوران پانچ دن تک دو tea spoon صبح‘ دوپہر‘ شام استعمال کریں۔ انشاء اللہ افاقہ ہوگا۔
آواز کا بیٹھ جانا
کبھی نزلہ(Flu) کبھی زکام کی وجہ سے اور کبھی زیادہ زور سے چیخنے چلانے یا زیادہ دیر تک تقریر کرنے‘ خاک دھول یا دھواں سانس کے ساتھ اندر چلے جانے سے آواز بیٹھ جاتی اور کبھی ٹھنڈا لگنے یا سندور کھانے سے بھی یہ شکایت پیدا ہوجاتی ہے۔ اگر یہ شکایت نزلہ(Flu) و زکام کی وجہ سے ہو تو اس کا مرض کریں ورنہ حالات کے مطابق نیچے لکھی ہوئی دوائیؤں میں سے کوئی دوائی استعمال کریں۔ اگر دھویں یا گردو غبار یا زور سے چیخنے چلانے‘ تقریر کرنے سے آواز بیٹھ جائے تو۔۔۔۔
٭ ادرک(Zingiber or ginger) میں سوراخ کرکے نمک(salt or white iodine salt) بھردیں۔ پھر ادرک(Zingiber or ginger) سے نکلے ہوئے چورے سے سوراخ بند کرکے گیلا کپڑا لپیٹیں اور آٹا یا مٹی لگا کر چولہے میں دبادیں جب پک جائے تو نکال لیں اور تھوڑی تھوڑی ادرک(Zingiber or ginger) کاٹ کر کھائیں۔ سردی سے بیٹھی ہوئی آواز کھل جائے گی۔
٭ تمباکو کا جلا ہوا گل جو چلم میں باقی رہ جاتاہے ایک سیر جمع کرکے باریک پیس لیں اور اس کو پانی(water) پانچ سیر میں گھول کر رات کو رکھ چھوڑیں ایک دوبار اچھی طرح ہلاتے بھی رہیں۔ صبح کو صا ف پانی(water) نتھار کر ایک کڑاہی میں پکائیں۔ یہاں تک کہ پانی(water) اڑ جائے اور گاڑھا رب سا رہ جائے۔ اس کو خشک(dry) کرکے شیشی میں رکھ چھوڑیں۔ یہ تمباکو کا نمک(salt or white iodine salt) تیار ہوگیا۔ ایک رتی یہ نمک(salt or white iodine salt) پان میںکھانے سے آواز کھل جاتی ہے۔ اس کے علاوہ اس کے کھانے سے پرانی cough بھی دور ہوجاتی ہے۔
٭ بادام(almond) کی گریاں سات اور کالی مرچیں سات دانے۔۔۔ دونوں کو تھوڑا پانی(water) ڈال کر چٹنی کی طرح پیس لیں اور ذرا سی چینی ملا کر چاٹ لیں‘ خشک(dry)ی کی وجہ سے بیٹھی ہوئی آواز کھل جاتی ہے۔٭سردیوں(winter) میں cough کے دوران شہد(honey) کا ایک tea spoon گرم پانی(water) میں ملا کر یا اس میں کالی مرچ اور لونگ پیس کر دی جاتی ہے جو کہ کافی benefitial ثابت ہوتی ہے۔٭ برصغیر پاک و ہند میں عناب قدیم زمانے سے نزلہ(Flu) وزکام اور cough کے جوشاندوں میں بطور خاص شامل کیا جاتا ہے۔ اس کا جوشاندہ نزلہ(Flu)‘ زکام اور شدید cough میںمفید تسلیم کیا جاتا ہے جو ملین اور نیند آور بھی ہے۔گلے کے امراض اور نزلہ(Flu) و زکام سے بچنے کیلئے سردیوں(winter) میں یہ قہوہ بہتمفید ہے۔ مندرجہ ذیل قہوہ کے چند گھونٹ رات کو سوتے وقت بقائےhealth کیلئے بہترین حفظ ماتقدم بلکہ ٹانک کا ذریعہ رکھتے ہیں۔
ھوالشافی: الائچی سبز ایک عدد‘ بادیان خطائی ایک ماشہ‘ دار چینی چار رتی‘ سبز چائے تین ماشہ۔
ترکیب قہوہ: ڈیڑھ سیر پانی(water) کو اس قدر جوش دیں کہ پانی(water) کھولے‘ آگ سے اتار کر مندرجہ ذیل اجزاء کا مرکب اس میں ڈال کر اسے تقریباً پانچ منٹ تک دم دیں اور پھر چینی ملا کر نصف کپ سے ایک کپ تک استعمال کریں۔اس سے آپ گلے کے امراض کے ساتھ ساتھ نزلہ(Flu) و زکام سے بھی ساری سردیاں محفوظ رہیں گے۔

About admin

Check Also

جب کبھی ہمارے گلے خراب ہونے لگتے تھے چاہے نزلہ سے یا کسی کھٹی چیز کے کھانے سے

ہمارے پاس اپنے بھی چند ایک نسخے ہیں‘ انہیں ہم نے استعمال کیا بھی ہے ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *