گم شدہ چیز کے بارے میں پتہ چلا نے کے لیے

یہ سورت ہمیں ہماری امی جا ن نے بتائی تھی کہ کسی بھی گم شدہ چیز کے بارے میں پتہ چلا نے کے لیے یہ آیات پڑھیں تو گم شدہ چیز فوراً مل جاتی ہے ۔ یہ آیت ہماری امی جان کو ان کے استاد محترم مولانا خان محمد صاحب رحمتہ اللہ علیہ جو ہمارے محلہ کی مسجد کے امام بھی تھے نے بتائی تھی اور ہم نے جب بھی کسی گم شدہ چیز کے بارے میں یہ آیت پڑھی تو فوراً ہی وہ گم شدہ چیز مل گئی۔ یہ آیت قرآن مجید کے پارہ نمبر 21 سورة لقمان آیت نمبر 16 ہے ۔ آیت یہ ہے ۔ یٰبُنَیَّ اِنَّھَآ اِن تَکُ مِثقَالَ سے آخر تک اِنَّ اللّٰہَ لَطِیف خَبِیر 0 تک ہے ۔ جب تک کو ئی بھی گم شدہ چیز مل نہ جائے اسے پڑھتے رہیں ۔ اللہ تعالیٰ اپنے فضل و کر م سے وہ گم شدہ چیز حاضر کر دیں گے ۔ اشیاءکے علا وہ کوئی بچہ بھی گم ہو جائے تو یہ آیت پڑھنے سے گم شدہ بچہ بھی مل جا تا ہے ۔ اس آیت سے اول و آخر درود شریف ضرور پڑھنا چاہیے اور جب تک گم شدہ چیز نہ مل جائے یہ آیت پڑھتے رہیں ۔ Hopefully تعالیٰ گم شدہ چیز مل جائے گی

Leave a Reply

Close Menu
×
×

Cart