Breaking News
Home / بلڈپریشر / ہائی بلڈ پریشر اور جادو اثر دوائی کا تحفہ

ہائی بلڈ پریشر اور جادو اثر دوائی کا تحفہ

ھوالشافی: گل سر خ ایرانی اصلی، اسرول یا چھوٹی چندن،گوندکیکر۔کشنیزخشک۔ صندل سفید اصلی۔ تخم کاہومقشر، دانہ الائچی خو رد، ہر ایک 50گرام نہا یت باریک کو ٹ پیس کر ارجن کی چھا ل کے پانی(water) میں گولیاں بقدر چنے کے برابر بنائیں ۔ مقدار خوراک 2گولی دن میں 4بار۔ اگر مر ض کم ہو تو 2گو لی دن میں تین بار ورنہ 2گولی صبح و شام بھی پانی(water) کے ہمراہ کھانے سے ایک گھنٹہ قبل یا دو گھنٹے بعد استعمال کریں ۔ اسی دوران اگر مجبوری ہو تو doctorی ادویات استعمال کریںورنہ ضرورت نہیں پڑے گی ۔ spicy تلی ہو ئی گرم چیزوں سے پرہیز۔ مذکورہ نسخہ میں ارجن کا ذکر آیا ہے یہ ایک درخت ہے اور نہایت مشہور ہے۔ اکثر باغات، سڑکو ں کے کنارے بکثرت مل جاتا ہے۔ کسی مالی سے پو چھنے پر اس کا پتہ مل جائے گا۔ میرے تجربے کے مطابق اگر ہم اس نسخہ میں جو اہر ات نہ ڈالیں تو پھر نسخہ نہا یت cheap بن سکتا ہے اور ایک ڈبی مزدوری بمعہ لاگت وغیرہ تقریباسو روپے کی بن جائے گی۔ ویسے بھی میں اپنے ہا ں جب بھی بنا تا ہوں تو اس میں جواھرات، مو تی، عنبر ،کستوری وغیرہ نہیں ڈالتا۔ اگر کوئی تقاضہ کر تا ہے تو ڈال دیتا ہوں ورنہ یہ نسخہ اسی طرح نہا یتمفید مو ثر اور benefitial ہے

About admin

Check Also

بلڈپریشر کیلئے آزمودہ نسخہ

ہم یہ نسخہ کافی عرصہ سے لوگوں کو استعمال کروا رہے ہیں اور خود گھر ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *