Breaking News
Home / جوڑوں میں درد / bones کے فریکچر(breaking of bones) کا ناقابل یقین نسخہ

bones کے فریکچر(breaking of bones) کا ناقابل یقین نسخہ

ایک نسخہ جو ہمارے بزرگ کو سعودی عرب سے ملا۔ آپ کو ارسال کیا جو کہ میرے پیارے ماہنامہ Health Tips Urdu میں جنوری 2010 کو شائع کیا گیا بعنوان ’’bones کے فریکچر(breaking of bones) کا ناقابل یقین نسخہ‘‘ بزرگ کی حادثے میں پسلی کریک ہوگئی تھی ‘ تین دیسی انڈے کی زردی اور اچار میں ڈالنے والے (Fenugreek)میتھرے یا میتھی دانے تولے کوٹ کر مرہم بنا کر لگانے سے بالکل ٹھیک ہوگئے اور درد بھی ٹھیک ہوگئی لیکن ہڈی ٹوٹی ہو تو پہلے اسے کسی ماہر سے صحیح جگہ بٹھالیا جائے ۔اس نسخہ کے میرے پاس اتنے واقعات ہیں کہ میں لکھنے بیٹھوں تو ایکbookچہ تیار ہوجائے۔
(محمد رمضان نیازی‘ رحیم یار خان)

About admin

Check Also

aik behtreen nuskha

 t     بے شمار مریضوں کی کمر کی بیلٹیں اتر گئیں‘ شاٹیکا اور لنگڑی ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *