Home / دماغ / یادداشت اور دماغی weakness کیلئے لاجواب بوٹی

یادداشت اور دماغی weakness کیلئے لاجواب بوٹی

کچھ عرصہ قبل یہ عاجز حضرت مولانا حافظ محمدناصر الدین خان کیخدمت اقدس میں بیٹھا ہوا تھا ایک میرے پیر بھائی حضرت کی خدمت اقدس میں یوں گویا ہوئے کہ حضرت چند ماہ قبل میرا ایکسیڈنٹ ہوا تھا سر میں کافی چوٹیں آئی تھیں کئی روز ہسپتال داخل رہا‘ اللہ رب العزت نے عافیت عطا فرمائی‘ دماغی چوٹ کی وجہ سے یادداشت بالکل ختم ہوگئی‘ صبح کاکھایا پیا‘ کام کاج‘ دوپہر تک بالکل بھول جاتا ہوں اور وہ دوپہر شام کو بھول جاتا ہوں۔ گھر والے مجھے کچھ خریداری کیلئے بازار بھیجتے ہیں مگر بھول کی وجہ سے واپس گھر لوٹ جاتا ہوں اب دماغ کی weakness بہت زیادہ ہوگئی ہے۔ حضرت نے اس کی یہ ساری کہانی سن کر پیر بھائی کے سر پر ہاتھ رکھ کر دم فرمایا۔ پانی(water) پر بھی دم کیا۔ میرے پیر محترم یکدم اس عاجز کی طرف مخاطب ہوئے اور فرمانے لگے بیٹا اس بچے کو ’’قرص برہمی بوٹی‘‘ تیار کرکے دیں اس عاجز نے فوراً حضرت والد کی خدمت میں عرض کیا جناب کا حکم سر آنکھوں پر دوبارہ حضرت والد نے ہمارے اس پیر بھائی کو تاکید فرمائی بیٹا آپ قرص برہمی بوٹی استعمال کریں۔ دوسرے دن ہمارے پیربھائی مطب پر تشریف لائے اور قرص برہمی بوٹی کے متعلق دریافت کیا بندہ نے کہا دو تین روز تک لے لیجئے گا‘ تین روز بعد قرص برہمی بوٹی تیار کرکے اس بھائی کو دے دی۔ ترکیب استعمال بھی بتادی۔ دو ہفتہ بعد وہ بھائی پھر مطب پر تشریف لائے فرمانے لگے حضرت کے فرمان کے مطابق قرص برہمی بوٹی استعمال کررہا ہوں۔ اللہ رب العزت نے اتنا فضل فرمایا ہے کہ اب میری یادداشت بالکل ٹھیک ہوگئی ہے۔ دماغی weakness بالکل ٹھیک ہوگئی ہے۔ جسمانی weakness کو بھی بہت زیادہ benefit ہوا ہے۔ بندہ نے کہا یہ دوائی دو ماہ تک استعمال میں رکھیں۔ کافی عرصہ سے میں سوچ رہا تھا کہ ہمارے پاس جو صدری نسخہ جات ہیں ان کا فیض ہمارے علاقے میں نہیں بلکہ تمام دکھی انسانیت کو ہونا چاہیے۔
دوائی کی ترکیب:برہمی بوٹی 100گرام‘ ورچ 20گرام‘ گل منڈی20گرام‘ مصری 50گرام‘ فلفل دراز5گرام‘ مرچ سیاہ 5دانے‘ مغزبادام(almond) شیریں20عدد‘ باریک کوٹ چھان کر اصل شہد(honey) کے ہمراہ گولیاں بقدر دانہ مٹر تیار کرلیں۔
ان گولیوں کے استعمال سے دماغ اور یادداشت بے حد مضبوط ہوتی ہے۔ حافظہ ایسا تیز ہوجاتا ہے کہ بہت سا مضمون ایک دفعہ پڑھ لینے سے زبانی یاد ہوجاتا ہے۔ علماء حضرات اور طلباء کیلئے انتہائیمفید ثابت ہوا ہے۔ موسم سرما میں گرم milk سے‘ گرما میں تازہ milk سے دو عدد قرص صبح نہار منہ اور رات سوتے وقت لیں۔
قیمت میں کمتر‘ benefit میں بدرجہابہتر:جو خاندان ابھی تک تہذیب مشرق سے وابستہ ہیں ان کو اللہ تعالیٰ نے کئی خطرناک امراض سے بچایا ہوا ہے۔ آج میں آپ کو اپنے آزمائے ہوئے السی کے فوائد بتارہا ہوں ان فوائد کیلئے شرط یہ ہے کہ موجودہ طرز پرعیش پرستی اور خوردو نوش کو ترک کردیں۔ انشاء اللہ دور جدید کے تمام امراض سے بچ جائیں گے۔
السی کو باریک کرکے سفوف بنالیں لیکن ایک ہفتے سے زیادہ نہ رکھیں۔ اس سے غذا جزوبدن بنتی ہے‘ بعض امراض کے جراثیم اور اندرونی رسولیوں کو ختم کرتا ہے۔ سورج کی روشنی برداشت نہ ہونا‘ موٹاپا‘ زائد fats‘ انتڑیوں کے اورام‘ پھوڑے پھنسی‘ ٹھیک نہ ہونے والی cough‘ حیض کے نظام کی تمام خرابیاں‘ ان سب امراض میں ان کے استعمال سے benefit ہوگا۔ چھاتی کا سرطان تین ماہ میں ختم‘ اعلیٰ protein اور مچھلی(fish) کا بدل اور مانع سرطان ہے۔ تقریباً دو چھوٹے tea spoon کھانے کے بعد روزانہ کھائیں۔ (diabetes)شوگر میں خاصی کمی ہوگی۔ اس سے بلغمی امراض کا بالکل خاتمہ ہوجاتا ہے۔ مگر پرہیز شرط اول ہے۔ اس کا تیل بھی استعمال ہوتا ہے مگر تیل سے کھانا نہ پکائیں اس کا تیل بچوں کیلئے ٹانک ہے۔ بچوں کو اس سے پانچ قطرے پلانے ہیں۔ آلو‘ گوبھی‘ دال ماش‘ چاول‘ پراٹھا‘ موجودہ دور کے تمام مشروبات سے قطعی پرہیز کریں۔ بہت سے خطرناک امراض سے بچ جائیں گے۔



About admin

Check Also

ضعف دماغ:

ضعف دماغ: دماغ انسانی جسم میں مرکزی importance کا حامل ہے۔ اگر یہ کمزور ہو ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *