Breaking News
Home / others / یرقان، قبض اور خون کی خرابی کیلئے

یرقان، قبض اور خون کی خرابی کیلئے

ہر قسم کے یرقان، قبض اور خون کی حرکت میں خرابی، جسم پر دانے وغیرہ کیلئے یہ حیرت انگیز ٹوٹکہمفید ہے۔ محمدزاہد اس بیماری میں مبتلا ہوئے تو انہوں نے یہ ٹوٹکہ آزمایا۔ اللہ کے کرم و فضل سےhealthy ہوگئے۔ اس دوائی کو استعمال کرتے ہوئے پرہیز لازم ہے۔
بنانے کا طریقہ: کسی بھی پنسار کی دکان سے افنطین کی 50 روپے کی لکڑیاں لے کر ڈیڑھ کلو پانی(water) میں ابالیں اور ساتھ آدھا کلو چینی ڈالیں۔ جب ایک کلو پانی(water) بچ جائے تو اس کو اتار کر چھان لیں کسی بوتل میں محفوظ کرلیں۔
استعمال: کپ کا چوتھا حصہ صبح، دوپہر اور چوتھائی حصہ شام میں استعمال کریں۔ دوائی کڑوی ہونے کی وجہ سے بھنے ہوئے چنے تھوڑے سے کھالیں تاکہ منہ کا ذائقہ ٹھیک رہے۔

About admin

Check Also

10 ways to sharpen your mind

if you want your mind to be fresh and sharp here are some tips.  try ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *