Home / ہیپا ٹائٹس / یرقان کا آزمودہ نسخہ

یرقان کا آزمودہ نسخہ

ھوالشافی: جوہرنوشادر ‘ طباشیر‘ الائچی چھوٹی‘ جوکھار‘ کشتہ فولاد تمام بیس گرام‘ مصری پچاس گرام۔ کوٹ چھان کر سفوف بنالیں۔ ایک گرام صبح‘ دوپہر شام بعداز غذا استعمال کریں۔یرقان کیلئے میرا نہیں سینکڑوں کا آزمودہ ہے۔ آپ بھی استعمال کریں اور دعائیں دیں۔



About admin

Check Also

یرقان کا علاج

  محترم حکیم صاحب السلام علیکم! بعد از سلام کے عرض ہے کہ عبقری سے ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *