Breaking News
Home / others / یرقان کے ہزاروں مریض آخری سٹیج پر

یرقان کے ہزاروں مریض آخری سٹیج پر

گل منڈی‘ گل سرخ‘ چرائتہ‘ سنامکی‘ سونف‘ دھنیہ ایک تولہ۔ صندل سرخ چارتولہ‘ پنیرڈوڈھی آدھا کلو‘ برگ نیم‘ گاؤزبان‘ گل نیلوفر‘ عناب‘ ترپھلہ‘ ادرک(Zingiber or ginger)‘ لسوڑھے‘ آلوبخارا‘ بنفشہ‘ شاہترہ‘ املی ایک ایک تولہ لینا ہے۔
یرقان کے ہزاروں مریض آخری سٹیج پر پہنچے ہوئے تھے کسی بھی قسم کا مریض ہو میں تین سال سے استعمال کررہا ہوں‘ مجھے یہ نسخہ میرے ناناجی منشی الٰہی بخش سے ملا۔
85مریضs کو دیا‘ وہ مریض موجود ہیں۔ خود مولوی غلام سرور صاحب ان کے پانچ بیٹے ہیں نوکریاں چھوڑ دی ہیں یہی نسخہ چلاتے ہیں۔ ان کے پاس ہزاروں مریض شفاء یاب ہوئے اور ہورہے ہیں۔

 

یک مریض آیا بالکل کالارنگ ایسے کہ بدن میں خون نہیں‘ چار ماہ استعمال کیا بالکل تندرست ہوگیا۔ یہ مریض آخری سٹیج کا تھا۔
تمام چیزیں 20 کلو پانی(water) میں رات کو بھگو رکھیں‘ صبح ہلکی آنچ پر پکائیں‘ 12کلو پانی(water) رہ جائے تو اتار لیں اور چھان کر محفوظ کرلیں۔40 گرام بینزوئیٹ ڈال دیں تاکہ خراب نہ ہو۔ ایک ایک کپ صبح و شام مریض کو پلائیں

About admin

Check Also

Diets that give energy but dont increase weight

There are many diets that give you energy but don’t increase your weight. These diets ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *