Breaking News
Home / خارش / 30 سال پرانی خارش سےنجات‘ نہایت آسان

30 سال پرانی خارش سےنجات‘ نہایت آسان

میرے دونوں ہاتھوں پر خارش تھی‘ آپ کے رسالے میں ایک روحانی نسخہ عبقری دسمبر 2011ء میں چھپا تھا میں نےوہ آزمایا تو تیس برس پرانی خارش ٹھیک ہوگئی۔نسخہ یہ ہے کہ

بِسْمِ اللہِ اَللہُ اَکْبَرْ ایک بار‘ اَمْ اَبْرَمُوْا اَمْرًا فَاِنَّا مُبْرِمُوْنَ ﴿الزخرف۷۹﴾ ایک بار پڑھ کر شہادت کی انگلی سے لعاب لگاتا رہا‘ عرصہ تیس برس کی خارش ٹھیک ہوگئی ہے۔مزید وضو کرنے کے بعد  تین گھونٹ پانی پینے سے 25 برس پرانی منہ اور گلے کی تکلیف ٹھیک ہوگئی۔(غلام احمد قادری‘ کراچی)

About admin

Check Also

shadeed kharish ka ilaj

۔ health tip ھوالشافی: زنک آکسائیڈ، بورک ایسڈ، سیلی سلک ایسڈ 20،20 گرام۔ گندھک آملہ ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *